25/05/2026
🦷🍗 عید پر گوشت کھاتے ہی دانت میں درد؟ وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے! 😱
کیا چکن یا گوشت کھاتے وقت دانت میں درد ہوتا ہے؟
کیا گوشت دانتوں میں پھنس جاتا ہے؟
یہ علامات ہو سکتی ہیں: ✔️ دانتوں میں خلا (Gap)
✔️ کمزور Filling
✔️ کیڑا لگنا (Tooth Decay)
✔️ مسوڑھوں کی بیماری
⚠️ عید سے پہلے اپنے دانتوں کا چیک اپ ضرور کروائیں تاکہ کھانے کا مزہ خراب نہ ہو۔✨ Healthy Teeth = Happy Eid ✨