14/08/2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اعلانِ وفات
میرے چاچا، حاجی محمد شعیب، ریٹائرڈ پرنسپل، وفات پا چکے ہیں۔ تمام احباب سے مرحوم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست ہے۔۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج صبح 11:30 بجے گاڑی بابا مقبرہ تخت بھائی میں ادا کی جائے گی۔