Dr. Ramiz Dental Clinic

Dr. Ramiz Dental Clinic Oral cavity is place from which every kind of disease gets its threshold. Being the graduate of Nish

نوٹ: ڈاکٹر رمیض ڈینٹل کلینک پر ہر مریض کے لئے الگ سے اسپیشل ٹائم رکھا جاتا ہے تاکہ ہر مریض کا کام تسلی سے کیا جاسکے اور کلینک کے باہر رش بھی نہ لگے۔ اس لیے آنے سے پہلے کال کر کے تشریف لائیں تاکہ آپکو زیادہ انتظار کی زحمت نہ کرنی پڑے.

23/08/2024
 #مکمّل_دانت_لگوائی!جب ہم اپنے دانتوں کی حفاظت نہیں کرتے تو ہمارے دانت وقت کی رفتار کے ساتھ گلتے رهتے ہیں۔  پھر درد،  چو...
30/01/2024

#مکمّل_دانت_لگوائی!
جب ہم اپنے دانتوں کی حفاظت نہیں کرتے تو ہمارے دانت وقت کی رفتار کے ساتھ گلتے رهتے ہیں۔ پھر درد، چوٹ، مسوڑھوں کی بیماری، شوگر، خاندانی بیماری یا پھر کھانا چبانے میں مسائل کی وجہ سے ہمیں اپنے ان خراب دانتوں کو نکلوانا پڑتا ہے۔ اس طرح ایک وقت آتا ہے کہ ہمارا منہ بلکل خالی ہو جاتا ہے اور اگر ہمارے منہ میں کوئی دانت موجود بھی ہو تو کسی کام کا نہیں ہوتا۔
اس صورتِ حال میں ہمیں اپنے منہ کے اندر مکمّل دانت لگوانے پڑتے ہیں جنہیں اترنے چڑھنے والی بتیسی یا کمپلیٹ ڈینچر کہتے ہیں۔
۔

#فوائد !
چہرے کی ساخت اور خوبصورتی میں اضافہ۔
عمر میں واضح کمی محسوس ہونا۔
اعتماد میں اضافہ۔
کھانے پینے میں آسانی۔
بولنے میں آسانی۔
دانت صاف رکھنے میں آسانی۔
۔
#مثال!
نیچے دی گئی فوٹو میں ڈاکٹر رمیض کے ہاتھ سے کیا گیا ایک مریض کا کیس ہے جس میں مریض کی شکل، ساخت اور مسکراہٹ میں دانت لگنے کے بعد واضح تبدیلی محسوس کی جا سکتی ہے۔
۔
ڈاکٹر رمیض ڈینٹل کلینک، نزد جہاں شاہ غازی، سیت پور.
اوقات کار: صبح 09 بجے تا رات 09 بجے تک.
براۓ رابطہ: 4008848-0308
نوٹ: آنے سے پہلے کال کر کے تشریف لائیں تاکہ آپکو زیادہ انتظار کی زحمت نہ کرنی پڑے.

20/02/2023

| |

0308-4008848

کراچی میں مقیم سیت پور کے گردونواح سے تعلق رکھنے والے اس مریض کے سامنے والے دانت پر بچپن میں چوٹ لگی تھی۔ دانت میں شدید ...
20/09/2022

کراچی میں مقیم سیت پور کے گردونواح سے تعلق رکھنے والے اس مریض کے سامنے والے دانت پر بچپن میں چوٹ لگی تھی۔ دانت میں شدید درد ہوتا تھا اور دانت میں کیڑا لگنے کی وجہ سے کالا پن نظر آتا تھا۔ کراچی میں ڈینٹل عطائی سے اس کا علاج کرایا گیا لیکن علاج کامیاب نہ ہوا۔
ڈاکٹر رمیض ڈینٹل کلینک پر اس دانت کی روٹ کینال کرنے کے بعد اس میں لیزر بھرائی کردی گئی ہے۔ جس سے دانت بالکل نیا ہو گیا ہے۔ اب درد سے نجات حاصل ہو چکی ہے اور کھل کھلا کر ہنسا بھی جا سکتا ہے۔

اوقات: صبح 08 بجے تا رات 08 بجے تک!
ایڈریس: ڈاکٹر رمیض ڈینٹل کلینک،نزد جہان شاہ غازی،سیت پور !
رابطہ نمبر: 4008848-0308

نوٹ: ڈاکٹر رمیض ڈینٹل کلینک پر ہر مریض کے لئے الگ سے اسپیشل ٹائم رکھا جاتا ہے تاکہ ہر مریض کا کام تسلی سے کیا جاسکے اور کلینک کے باہر رش بھی نہ لگے۔ اس لیے آنے سے پہلے کال کر کے تشریف لائیں تاکہ آپکو زیادہ انتظار کی زحمت نہ کرنی پڑے.

Address

ڈاکٹر رمیض ڈینٹل کلینک، نزد دربار حضرت جہاں شاہ غازی، سیت پور
Sitpur
34480

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

+923084008848

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Ramiz Dental Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Ramiz Dental Clinic:

Share