26/04/2022
غم نہ کر۔۔ اے میری لیڈر قوم کے لیڈر بچے۔۔ شیروں کے دشمن پورے جنگل کے جانور ہوتے ہیں۔۔۔ خوہ وہ اوپر سے سلطنت اور بادشاہت قبول بھی کر جائیں۔۔ بس یہ دشمنی ہی تو ہے جو ایک شیر کو جنگل کا راجہ بناتی ہے۔۔ دشمن بھی اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے
(کتاب خوشخبری سے اقتباس)