19/08/2026
“کسی بھی شخص کے بارے میں حتمی رائے سنی سنائی باتوں پر نہیں، بلکہ مکمل تحقیق اور حقیقت جان لینے کے بعد ہی قائم کرنی چاہیے۔ ادھوری معلومات پر یقین کرنا بدگمانی کو جنم دیتا ہے، اور بدگمانی اکثر اختلاف، نفرت اور فساد کا سبب بنتی ہے۔”
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا﴾
“اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو۔”
(سورۃ الحجرات: 6)
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زندگی بخیر