Al-Musawwir Graphics & Old Books Center

Al-Musawwir Graphics & Old Books Center Al Musawwir Graphics, Old Books & Photostat
Your hub for quality Photocopy, Color Printing, and Graphics. Quality work at affordable rates!

We offer expert Online Job Applications, professional CV writing, and latest info services.

محترم کسٹمرز! 😊آپ کے لیے ایک اہم اطلاع ہے کہ رحمت کارڈ میں اپلائی کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔ جو حضرات اس اسکیم سے فائدہ ا...
14/05/2026

محترم کسٹمرز! 😊
آپ کے لیے ایک اہم اطلاع ہے کہ رحمت کارڈ میں اپلائی کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔ جو حضرات اس اسکیم سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، وہ اب دیر نہ کریں۔
رحمت کارڈ کے اہم فوائد:
• بیوہ خواتین کے لیے: 1,00,000 روپے کی مالی امداد۔
• یتیم بچوں کے لیے: 25,000 روپے فی بچہ تعلیمی و مالی کفالت۔
اپلائی کرنے کا طریقہ:
آپ ہماری کسی بھی برانچ میں تشریف لا سکتے ہیں یا گھر بیٹھے WhatsApp یا کال کے ذریعے بھی اپنا اپلائی کروا سکتے ہیں۔
رابطہ کے لیے:
📍 مین برانچ: صدر بازار، جناح ٹاؤن، ہڑپہ اسٹیشن، ضلع ساہیوال
📞 فون: 03026995729
📍 برانچ 2: نائی والا روڈ، چوک مالن شاہ، ضلع ساہیوال
📞 فون: 03020271555
المصور گرافکس اینڈ اولڈ بکس
آپ کی سہولت، ہماری ترجیح!

*Join Our Special FIA Preparation Batch!*📚 Complete Preparation for FIA Recruitment Tests*🎯 Positions Included:*✅ Assist...
11/05/2026

*Join Our Special FIA Preparation Batch!*

📚 Complete Preparation for FIA Recruitment Tests

*🎯 Positions Included:*
✅ Assistant (BS-15)
✅ Sub Inspector / ASI
✅ UDC & LDC
✅ Constable

*📖 Batch Features:*
🔹 Duration: 2 Months (60 Days)
🔹 Classes: 6 Days a Week
🔹 Timing: 8:00 PM to 10:00 PM
🔹 Live + Recorded Classes Available
📍 Regular Classes Start From 12 May 2026

*💰 Fee Structure:*
✔ Total Fee: 10,000/-
✔ Pay in 2 Easy Installments
✔ Only 5,000/- Per Month

*📲 Registration & Details:*
*WhatsApp: 03014488314*

📢 بڑی خوشخبری: فری سپوکن انگلش اور فری لانسنگ کورسز! 📢کیا آپ امتحانات سے فارغ ہیں؟ اپنے فارغ وقت کو ضائع کرنے کے بجائے ق...
08/05/2026

📢 بڑی خوشخبری: فری سپوکن انگلش اور فری لانسنگ کورسز! 📢
کیا آپ امتحانات سے فارغ ہیں؟ اپنے فارغ وقت کو ضائع کرنے کے بجائے قیمتی Skills سیکھیں اور گھر بیٹھے آن لائن پیسے کمانا شروع کریں!
ACL (Advanced Computer & Languages) آپ کے لیے لایا ہے بہترین فنی اور تعلیمی کورسز:
✅ فری لانسنگ (Freelancing)
✅ سپوکن انگلش (Spoken English)
✅ گرافک ڈیزائننگ (Graphic Designing)
✅ ڈیجیٹل مارکیٹنگ (Digital Marketing)
✅ ڈی آئی ٹی (DIT) و ڈوم (DOM)
✅ ای کامرس (E-Commerce)
🚀 ابھی رابطہ کریں اور اپنی کامیابی کا سفر شروع کریں!
📞 رابطہ نمبر: 03014488314
📍 برانچز:
1️⃣ صدر بازار، جناح ٹاؤن، ہڑپہ اسٹیشن
2️⃣ چوک مالن شاہ

06/05/2026
📢 *حکومت پنجاب: گھر بیٹھے روزگار کا سنہری موقع!*کیا آپ بی اے پاس ہیں اور اپنے ہی علاقے میں تعلیم پھیلا کر باعزت روزگار ک...
19/04/2026

📢 *حکومت پنجاب: گھر بیٹھے روزگار کا سنہری موقع!*

کیا آپ بی اے پاس ہیں اور اپنے ہی علاقے میں تعلیم پھیلا کر باعزت روزگار کمانا چاہتے ہیں؟ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن کو پنجاب کے 15 اضلاع میں 1000 ایلمنٹری اسکول ٹیچرز (مرد و خواتین) کی فوری ضرورت ہے!

📍 *اضلاع اور آسامیاں*
بہاولنگر: 56 | بہاولپور: 72 | رحیم یار خان: 108 ڈیرہ غازی خان: 80 | مظفرگڑھ: 100 | راجن پور: 72 ملتان: 72 | خانیوال: 40 | وہاڑی: 48 لاہور: 108 | قصور: 44 | شیخوپورہ: 40 اوکاڑہ: 40 | فیصل آباد: 72 | گوجرانوالہ: 48

🎯 اہلیت اور شرائط:
تعلیم: کم از کم بی اے (14 سالہ تعلیم) 50% نمبروں کے ساتھ

عمر کی حد: 20 سال سے 55 سال (مرد و خواتین دونوں اہل ہیں)۔
For Online Apply
المصور گرافکس اینڈ اولڈ بکس
مین برانچ
صدر بازار جناح ٹاؤن ہڑپہ اسٹیشن ضلع ساہیوال
03026995729
برانچ 2
نائی والا روڈ چوک مالن شاہ ضلع ساہیوال
03020271555
> Follow our whats app Channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCzY8X8F2pHWDeEhr1l

📢 بڑی خوشخبری! اب سیکھئے جدید سکلز بالکل مفت! 📢کیا آپ امتحانات کے بعد فارغ ہیں؟ تو اس قیمتی وقت کو ضائع مت کریں اور ACL ...
16/04/2026

📢 بڑی خوشخبری! اب سیکھئے جدید سکلز بالکل مفت! 📢

کیا آپ امتحانات کے بعد فارغ ہیں؟ تو اس قیمتی وقت کو ضائع مت کریں اور ACL (Advance Computer & Languages) کے ساتھ اپنے مستقبل کو روشن بنائیں! 🚀

🌟 فری داخلہ جاری ہے! 🌟
(طالباء اور طالبات کے لیے الگ الگ کلاسز کا انتظام)

🔥 ہمارے بہترین کورسز:
✅ DOM (ڈپلومہ ان آفس مینجمنٹ)
✅ DIT (ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی)
✅ IELTS / Spoken English
✅ Freelancing (آن لائن پیسے کمانا سیکھیں)
✅ Graphic Design
✅ E-Commerce
✅ Korean Language

📍 ہمارے پتے:
1️⃣ مین برانچ: صدر بازار، جناح ٹاؤن، ہڑپہ اسٹیشن
2️⃣ برانچ 2: چوک مالن شاہ (امتیاز بلڈنگ)

📞 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0301-4488314

"Shaping Careers, Creating Opportunities"

admission free
29/03/2026

admission free

13/03/2026

جمعہ ، درود کثرت سے پڑھیں 🌹

םבםב رسول ٱ ɑɺɺ ﷺ🤍

درود ان پر سلام ان پر 🥰

*صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم*🫀💐❤

🌙
> Follow our whats app Channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCzY8X8F2pHWDeEhr1l

27/02/2026

🎓 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء کے لیے بڑی خوشخبری! 🎓
کیا آپ امتحانات کی تیاری کو لے کر پریشان ہیں؟ کیا وقت کی کمی کی وجہ سے مکمل کتاب پڑھنا مشکل ہے؟
اب فکر چھوڑیں اور کامیابی کی طرف قدم بڑھائیں! 🚀
📚 ہمارے پاس تمام کورسز کے لیے دستیاب ہیں:
• ✅ جامع خلاصہ جات (Key Books): مشکل اسباق کا آسان اور مختصر حل۔
• ✅ اپ ٹو ڈیٹ گیس پیپرز (Guess Papers): امتحانات میں آنے والے اہم سوالات کی نشاندہی۔
• ✅ حل شدہ اسائنمنٹس (Solved Assignments): مکمل رہنمائی کے ساتھ۔
• ✅ پاسٹ پیپرز (Past Papers): پیپر پیٹرن سمجھنے کے لیے بہترین مدد۔
📖 کورسز (Programs):
میٹرک، ایف اے (FA)، بی اے (BA/Associate Degree)، بی ایڈ (B.Ed)، ایم اے (MA) اور تمام بی ایس (BS) پروگرامز کے تمام کوڈز دستیاب ہیں۔
آپ لوگ اپنے تمام خلاصہ جات اور گیس پیپرز یہاں سے باآسانی حاصل کر سکتے ہیں۔"
🚚 پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری کی سہولت!
گھر بیٹھے آرڈر کریں اور اپنی تیاری آج ہی شروع کریں۔
📍 رابطہ کریں:
المصور گرافکس اینڈ اولڈ بکس
مین برانچ
صدر بازار جناح ٹاؤن ہڑپہ اسٹیشن ضلع ساہیوال
03026995729
برانچ 2
نائی والا روڈ چوک مالن شاہ ضلع ساہیوال
03020271555

نوٹ: امتحانات سر پر ہیں، دیر نہ کریں اور اپنی کامیابی یقینی بنائیں! 🎯

سعودی حکومت نے مسجد نبوی میں جانے کے لیے ایک ورچوئل تھری ڈی سافٹ ویئر بنایا ہے اب آپ اپنے گھر سے ہی اپنے پیغمبر نبی کریم...
23/02/2026

سعودی حکومت نے مسجد نبوی میں جانے کے لیے ایک ورچوئل تھری ڈی سافٹ ویئر بنایا ہے اب آپ اپنے گھر سے ہی اپنے پیغمبر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک مسجد میں کہی بھی جا سکتے ہیں، صرف اپنی انگلی سے سکرول کر کے آپ بھی سکون لیں
یا موبائل گھمائیں اور کمال نظارہ کریں
vr.qurancomplex.gov.sa/msq/
مزے کرو اور فری میں مسجد نبوی صل اللہ علیہ والہ السلام کی زیارت کریں شکریہ پیارے بھائیوں لنک پر کلک کریں
> Follow our whats app Channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCzY8X8F2pHWDeEhr1l

Follow DAILY JOBS ALERT's WhatsApp Channel. 📢 Join karein *Daily Jobs Alert* Official WhatsApp Channel jahan:

✅ Rozana Govt Jobs Ki Updates – Sabse pehle aapke mobile par
📚 MCQs, Past Papers aur Solved Questions – Har test ke liye ready ho jao
📝 FPSC, PPSC, NTS Preparation Tips & Guidance
🔒 Only Verified Content – No Spam
🎯 Sirf Serious Candidates Ke Liye!
👉 Already 3K+ log follow kar rahe hain — aap kyun peeche rahain.
Agr Channel Follow kerny may koi Masla aye tu Kindly is Number per Contact Krain 03026995729 Shukeryia.
https://whatsapp.com/channel/0029VaCzY8X8F2pHWDeEhr1l

*♡ㅤ ❍ ⎙ㅤ ⌲*
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*. Join 5.3K followers for the latest updates.

کل سے پنجاب حکومت رمضان نگہبان کارڈ ( 10500) کی تقسیم شروع کر دے گیگزشتہ برس 1 لاکھ 60 ھزار خاندانوں کو رمضان نگہبان پیک...
18/02/2026

کل سے پنجاب حکومت رمضان نگہبان کارڈ ( 10500) کی تقسیم شروع کر دے گی
گزشتہ برس 1 لاکھ 60 ھزار خاندانوں کو رمضان نگہبان پیکج دیا گیا تھا اس سال 4 لاکھ 80ھزار خاندان مستفید ہونگے
آپ نے PSER سروے میں موبائل نمبر لکھوایا تھا اسے ON رکھیں
رمضان نگہبان پیکج میں اپنی اہلیت جاننے کے لیے 080002345 پر فری کال کریں
رمضان نگہبان کارڈ اور رقم کی وصولی کے بارے مکمل معلومات اور تازہ ترین اپ ڈیٹ کیلیے پوسٹ کو لائک اور شیئر کریں شکریہ

Address

Sadar Bazaar Jinnah Town Harappa Station
Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 12:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923026995729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Musawwir Graphics & Old Books Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Musawwir Graphics & Old Books Center:

Share