Dr. M. Rahim Khan Oral & Maxillofacial Surgeon

Directions Contact the practice

Dr. M. Rahim Khan Oral & Maxillofacial Surgeon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. M. Rahim Khan Oral & Maxillofacial Surgeon, Quetta Cantonment.

BDS (BUMHS), FCPS (Pak), MFDS RCS (Ireland)
Assistant Professor Oral & Maxillofacial Surgery Trauma Emergency Response Institute Quetta
Specialist in Facial Trauma, Dental Implants, Jaw Surgery, Oral Pathology, Facial Aesthetics, and General Dental Care Facial trauma surgeries
Reconstructive surgeries of the face
The oral cavity
Head and neck
Mouth & Jaws
as well as
Facial cosmetic surgeries

Oral & Maxillofacial surgeons recognize and treat a wide spectrum of diseases, injuries and defects in the head, neck, face, jaws and the hard and soft tissues of the oral and maxillofacial region,
They treat problems such as
Facial deformity
Misaligned jaws
Tumors and cysts of the jaw
Head and neck cancer
Trauma surgery & perform
Dental implant surgery and the extraction of wisdom teeth.

سرجنڈاکٹر محمد رحیم خانبی ڈی ایس | ایف سی پی ایس | ایم ایف ڈی ایس آر سی ایس (آئرلینڈ)اسسٹنٹ پروفیسر اورل اینڈ میگزیلوفیش...
04/10/2026

سرجن
ڈاکٹر محمد رحیم خان
بی ڈی ایس | ایف سی پی ایس | ایم ایف ڈی ایس آر سی ایس (آئرلینڈ)
اسسٹنٹ پروفیسر اورل اینڈ میگزیلوفیشل سرجری
شہید محترمہ بینظیر بھٹو ٹراما اینڈ ایمرجنسی رسپانس انسٹیٹیوٹ، کوئٹہ

📍 سوِک بزنس سینٹر، پہلی منزل، کبیر بلڈنگ کے سامنے، نزد جان مال، ایم۔اے جناح روڈ، کوئٹہ

🕓 شام 04:00 بجے تا رات 10:00 بجے | پیر تا ہفتہ

اپائنٹمنٹ کے لیے آج ہی رابطہ کریں:
📞 0335 2179785
📞 0370 8239929

Dr. M. Rahim KhanBDS, FCPS, MFDS I RCS (Ireland)      Assistant Professor Oral & Maxillofacial SurgeryShaheed Mohtarma B...
27/09/2026

Dr. M. Rahim Khan
BDS, FCPS, MFDS I RCS (Ireland)
Assistant Professor
Oral & Maxillofacial Surgery
Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto Trauma & Emergency Response Institute, Quetta

📍 Civic Business Centre, 1st Floor, Opposite Kabir Building, M.A. Jinnah Road, Quetta
🕓 04:00 PM – 10:00 PM | Monday–Saturday
📞 0335 2179785 | 0370 8239929
For appointments, contact us today and take the next step towards a healthier smile and confident you.

کچھ لمحات ہماری زندگی کے سفر میں ایسے ہوتے ہیں جو الفاظ سے کہیں بڑھ کر قیمتی ہوتے ہیں،7 سالہ مومنہ جو روڈ ٹریفک حادثے (R...
19/09/2026

کچھ لمحات ہماری زندگی کے سفر میں ایسے ہوتے ہیں جو الفاظ سے کہیں بڑھ کر قیمتی ہوتے ہیں،
7 سالہ مومنہ جو روڈ ٹریفک حادثے (RTA) کے نتیجے میں Dentoalveolar، Parasymphysis اور Subcondylar Mandibular Fractures کا شکار ہوئی تھی، الحمدللہ میرے زیرِ علاج رہنے کے بعد کامیاب جراحی علاج سے صحتیاب ہو چکی ہے۔
آج وہ مجھ سے ملنے آئی اور ساتھ ایک خوبصورت تحفہ بھی لائی،
اس کی معصوم مسکراہٹ نے اس لمحے کو میرے لیے مزید خاص بنا دیا،
اس کی ملاقات اور محبت بھرے انداز نے مجھے بے حد خوشی دی جو میرے لیے بہت معنی رکھتے ہے،
ایسے لمحات ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ سرجری اور علاج سے بڑھ کر ہمارے مریضوں کا اعتماد، محبت اور خوشی ہی ہمارے پیشے کو حقیقی معنوں میں بامقصد بناتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ
ننھی مومنہ کو ہمیشہ صحت، خوشی اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔
آمین 🤲❤️

18/09/2026

اللہ تعالیٰ ہماری نیتوں میں اخلاص، عمل میں برکت اور خدمت کے جذبے میں مزید اضافہ فرمائے، تاکہ اپنے لوگوں کی بہتر انداز میں خدمت کرتے رہیں۔
آمین 🤲

17/09/2026
05/09/2026

اللہ تعالیٰ اخلاص، عزم اور لگن کے ساتھ اپنے لوگوں کی خدمت جاری رکھنے اور مزید بہتر انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین 🤲

25/08/2026

Oral & Maxillofacial Surgery | General Dentistry | Facial Aesthetics

📞 For Appointments: 0335-2179785 | 0370-8239929

Oral & Maxillofacial Surgery | General Dentistry | Facial Aesthetics📞 For Appointments: 0335-2179785 | 0370-8239929     ...
24/08/2026

Oral & Maxillofacial Surgery | General Dentistry | Facial Aesthetics

📞 For Appointments: 0335-2179785 | 0370-8239929

پروفیسر ڈاکٹر شیرین خان صاحب ایک استاد، معالج اور مسیحاپروفیسر ڈاکٹر شیرین خان صاحب کی شعبہ پلمونولوجی امراض سینہ، پھیپھ...
24/08/2026

پروفیسر ڈاکٹر شیرین خان صاحب
ایک استاد، معالج اور مسیحا
پروفیسر ڈاکٹر شیرین خان صاحب کی شعبہ پلمونولوجی امراض سینہ، پھیپھڑے) میں خدمات، ایک ادارے کی تعمیر، طلبہ کی تربیت اور مریضوں کے ساتھ ان کا مثالی رویہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں
ڈاکٹر صاحب کو قریب سے دیکھنے والوں نے ہمیشہ محسوس کیا ہے کہ ان کے لیے طب محض ایک پیشہ نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت کا ایک ذریعہ رہا ہے۔
مریض کے ساتھ ان کا تعلق، ان سے بات کرنے کا انداز، ان کی تکلیف کو سمجھنے کی کوشش اور وارڈ راؤنڈ کے دوران ہر مریض پر ان کی خصوصی توجہ انہیں ایک منفرد معالج بناتی ہے اور یہی وہ اوصاف ہیں جو ایک ڈاکٹر کو محض طبیب سے حقیقی معنوں میں مسیحا بناتے ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر شیرین خان صاحب جہاں بھی رہے ہیں انہوں نے اپنی ایک الگ شناخت اور پہچان قائم کی ان کی علمی، تدریسی، طبی اور انسانی خدمات نے نہ صرف ان کے ادارے بلکہ پورے صوبے میں ایک نمایاں اثر چھوڑا ہے۔
کسی بھی شخص سے لاکھ اختلاف ہوسکتا ہے، رائے مختلف ہوسکتی ہے، لیکن اختلاف اپنی جگہ اور حقیقت اپنی جگہ۔ ڈاکٹر شیرین خان صاحب کی خدمات اور ان کا علمی و طبی کردار ایسی حقیقتیں ہیں جن کا اعتراف ہر حال میں کیا جانا چاہیے۔
اس صوبے کے لیے ان کی خدمات نہ فراموش کی جاسکتی ہیں، نہ چھپائی جاسکتی ہیں اور نہ ہی ان سے انکار کیا جاسکتا ہے۔
ان کی سب سے نمایاں خصوصیت شاید یہی ہے کہ وہ مریض کو صرف ایک کیس کے طور پر نہیں دیکھتے بلکہ ان کے لیے سامنے موجود شخص ایک انسان ہے، جس کی اپنی تکلیف، خوف اور امیدیں ہیں۔
وارڈ میں ان کا مریضوں کے ساتھ برتاؤ، ان سے گفتگو اور ان کی دیکھ بھال کا انداز ایک ایسی مثال پیش کرتا ہے جس سے آنے والی نسلیں بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔

پروفیسر ڈاکٹر شیرین خان صاحب کو ان کی شاندار طبی، تدریسی اور انسانی خدمات پر خراجِ تحسین

سر آپ جہاں بھی رہیں
ہمیشہ خوش رہیں، سلامت رہیں اور اسی طرح اپنی محبت، خلوص اور انسانیت سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بناتے رہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عزت، سکون اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائیں۔
آمین

Address

Quetta Cantonment
87300

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. M. Rahim Khan Oral & Maxillofacial Surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. M. Rahim Khan Oral & Maxillofacial Surgeon:

Shortcuts

Share