05/09/2026
پشاور: نوشہرہ کے علاقے زیارت کاکاصاحب میں چکن گونیا کی وباء پھوٹ پڑی
پشاور: اسپتال میں مریضوں کے لیے جگہ کم پڑ گئی ہے
پشاور: گزشتہ چند روز کے دوران 200 سے زائد مشتبہ مریض سامنے آگئے ہے،محکمہ صحت
پشاور: مریضوں کے نمونے لیبارٹری ارسال کر دی گئی ہے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشہرہ
پشاور: اب تک 6 کنفرم چین گونیا کے کیسز رپورٹ ہوچکی ہے، ڈاکٹر اکرم شاہ
پشاور: خیبرپختونخوا میں پہلی بار چکن گونیا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ڈی ایچ او نوشہرہ
پشاور: آج سے باقاعدہ حفاظتی سپرے کرنے کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے، ڈی ایچ او
پشاور: مساجد میں خود جاکر لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں، ڈاکٹر اکرم شاہ