11/06/2025
ضلع نارتھ وزیرستان رزمک میں ڈاکٹر مفتاح اللہ نے سمائل ڈینٹل کلینک جو کہ 3rd برانچ ہے کا افتتاح کرکے رزمک اور مکین عوام کیلئے بڑی خوشخبری 📢
نوٹ۔۔ 👇
رزمک ، مکین اور اس پاس علاقوں کی عوام اگر آپ بہترین دانتوں کے علاج کی تلاش میں ہیں تو سمائل ڈینٹل کلینک، ڈاکٹر مفتاح اللہ وزیر کی زیرِ نگرانی، آپ کے تمام ڈینٹل مسائل کا حل فراہم کرتا ہے۔
🌟 کلینک کی خصوصیات:
جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ دانتوں کا معائنہ اور علاج
دانتوں کی صفائی، فلنگ، اور رُوٹ کینال کی خدمات
بچوں اور بڑوں کے لیے خصوصی ڈینٹل کیئر
مسکراہٹ کو بہتر بنانے کے لیے کاسمیٹک ڈینٹل سروسز
دانتوں کے مریض نوٹ فرمائے کہ اب ان کے پرانے کلینک کم سروبی کے بجاے ان کے نئے کلینک رزمک کا وزٹ کیا کریں موبائل اینڈ وٹساپ نمبر نمبر
03339666434
03429766434