Atif Dental Clinic

Atif Dental Clinic Dr Atif Siddique

31/08/2025

Atif dental clinic mandi road okara
Mob.03006974023

17/03/2025
23/01/2025

"دانتوں کی صفائی کے لئے مسواک سے بہتر کوئی چیز نہیں"

جدید سائنسی تحقیق نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ دانتوں کی صفائی کے لیے مسواک سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے۔ ان تحقیقات کے مطابق مسواک میں بیکٹیریا کو ختم کرنے کی صلاحیت کسی بھی دوسرے طریقہ کی نسبت 20 فیصد زیادہ ہے۔ سائنسدانوں نے معلوم کیا کہ مسواک کے ریشے بیکٹیریا کو براہ راست چھوٹے بغیر ہی ختم کر دیتے ہیں اور دانتوں کو متعدد بیماریوں سے بچاتے ہیں ۔ اگر مسواک کو صحیح طور پر استعمال کیا جائے تو یہ دانتوں کی صفائی ، منہ کی صفائی اور مسوڑھوں کے صحت کا بہترین ذریعہ ہے۔ ان تحقیقات کی روشنی میں مسواک کے مندرجہ ذیل فوائد واضح طور پر سامنے آئے ہیں:

مسواک مسوڑھوں کی بیماریاں پیدا کرنے والے بیکٹیریا کو ختم کرتی ہے۔

دانتوں پر جمی میل کی تبہ کو ختم کرتی ہے۔

دانتوں کو انحطاط یعنی ٹوٹ پھوٹ سے بچاتی ہے۔

مسواک سانس کو تر و تازہ کرتی ہے اور منہ کو صاف رکھتی ہے۔

منہ کی خشکی کو دور کرتی ہے۔

مسواک کے ریشے چونکہ ڈنڈی کے متوازی ہوتے ہیں اس لیئے دانتوں کے درمیان والی جگہ کی بہتر صفائی ممکن ہوتی ہے

23/01/2025

*7* طریقوں سے اپنے دانتوں کو صحت مند بنائیں-

*باقاعدگی سے برش کرنا*

دانتوں میں برش کرنے سے گندگی یعنی پاک (Plaque) صاف ہوتی ہیں۔ ان میں دو دفعہ صبح ناشتے سے پہلے اور رات کو سوتے وقت برش کرنا دانتوں کو کیڑا لگنے اور بدبو سے بچاتا ہے ۔

*باقاعدگی سے فلاس (Floss) کرنا*

دانتوں میں روزانہ خاص دھاگے (Floss) کی مدد سے دانتوں کے درمیان پھنسی ہوئی غذائی اجزاء صاف ہو جاتی ہیں۔ یہ پھنسی ہوئی غذائی اجزاء گندگی (Plaque) دانتوں سے مسوڑھوں (Oral Cavity) میں مختلف بیماریاں پیدا کرتی ہیں۔

*باقاعدگی سے کلی (Rinse) کرنا*

صبح ناشتے اور ہر کھانے کے آدھے گھنٹے بعد کسی معیاری ماوتھ واش سے کلی (Rinse) کرنا دانتوں کی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے۔

*دانتوں میں سوراخ (Cavity) کا باقاعدگی سے بھروانا*

اگر دانتوں میں سوراخ (Cavity) ہو جائے تو انکو جلد از جلد بھر وائیں۔ دانتوں کی (Cavity) خود بخود ختم نہیں ہوتی بلکہ یہ دیگر بیاریوں کا سبب بنتی ہے۔ اگر (Cavity) دانتوں کے (Palp) تک پہنچ جائے تو (RCT) کروانے سے دانتوں کو محفوظ رکھا جاسکتا ہے۔

*صحت مند غذا کا استعمال*

دانتوں میں گندگی پلاک (Plaque) شکر کی وجہ سے بڑھتی ہے۔ جو بہت سی میٹھی اشیاء میں ہوتی ہے۔ جب کندگی (Plaque) شکر (Starches) کے ساتھ شامل ہوتی ہے تو ایک ACID پیدا ہوتا ہے جو کہ مسوڑھوں اور دانتوں کی سڑن کا باعث بنتا ہے۔ اچھی اور صحت مند غذا کے استعمال سے دانت صحت مند رہتے ہیں۔

*دانت کا درد*

دانتوں کا درد انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے، اپنے ڈاکٹر سے باقاعدہ معائنہ نہ صرف آپ کے منہ (Oral Cavity) کو صحت مند رکھتا ہے بلکہ دانتوں کے درد سے بچا جاسکتا ہے۔

*ناخوشگوار سانس سے چھٹکارا*

نا خوشگوار سانس خاسی شرمندگی کا باعث ہوتی ہے اور یہ دنیا میں بہت سے لوگوں کا عام مسئلہ ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق تقریبا %85 لوگوں میں نا خوشگوار سانس کی خاص وجہ مسوڑھوں کی بیماری ہے جسکو HALITOSIS کہتے ہیں۔ ڈاکٹر کے مشورے سے معیاری Toothpaste اور Mouthwash کے استعمال سے نا خوشگوار سانس سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔

Zarconia teeth
02/12/2024

Zarconia teeth

Post operative instructions for patients share with your every extraction patient
20/08/2024

Post operative instructions for patients
share with your every extraction patient

Porcelain work done
16/12/2023

Porcelain work done

porcelain bridge
10/10/2023

porcelain bridge

Baby teeth
18/09/2023

Baby teeth

Premolar crown
08/08/2023

Premolar crown

Address

Gala Mandi Road
Okara
56300

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923006974023

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atif Dental Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Atif Dental Clinic:

Share