12/08/2026
🌸 خصوصی مفت ڈینٹل کیمپ 🌸
صحت مند دانت، خوبصورت مسکراہٹ اور بہتر زندگی کی جانب ایک قدم! 🦷✨
ربیع الاول کے بابرکت مہینے کی مناسبت سے Diligent Dental Practitioners (DDP) کی جانب سے خصوصی مفت ڈینٹل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
📅 22، 23 اور 24 اگست
🦷 مفت ڈینٹل چیک اَپ
🩻 مفت ڈیجیٹل ایکسرے
💊 ضروری ادویات مفت
💰 مختلف ڈینٹل ٹریٹمنٹس پر خصوصی رعایت
اپنے دانتوں اور مسکراہٹ کو نظرانداز نہ کریں۔
آج ہی اپنا اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور اپنے پیاروں کو بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کا موقع دیں۔ ❤️
📍 مقام: دبئی اسلامک بینک کے بالمقابل، حبیب بینک مسجد روڈ، نوابشاہ
📞 اپائنٹمنٹ: 03163080338
"خوبصورت مسکراہٹ، صحت مند دانتوں سے شروع ہوتی ہے!" 🦷😊