Nishtar Aesthetics

Nishtar Aesthetics Dental & Skin care Center M.Garh

Scaling and polishing..
05/07/2023

Scaling and polishing..

Right Lower wisdom tooth removal (non surgical)
05/07/2023

Right Lower wisdom tooth removal (non surgical)

09/04/2023

آپ بھی پائیں چمچماتے دانت،، نشتر استھیٹکس (Nishtar Aesthetics) آپ کو مکمل دانتوں کی صفائی اور پالش پر دے رہا ہے 50٪ ڈسکاؤنٹ ،،،،
اسکے علاوہ
🕳️ جدید ترین ڈیجیٹل ڈینٹل ایکسرے کے ذریعے دانتوں کی بیماری کی تشخیص
🕳️ دانتوں کی بھرائی
🕳️ دانتوں کے درد کا علاج
🕳️نئے فکس دانت لگانا
🕳️روٹ کینال ٹریٹمنٹ (ڈیڈ کرنا)
🕳️ مسوڑھوں سے خون آنا ،،
نیز دانتوں کے جملہ امراض کا جدید ڈینٹل مشینوں کے ذریعے خصوصی ڈسکاؤنٹ پر حاصل کریں۔۔۔
ابھی کال کریں اور ڈسکاؤنٹ ویک کا فائدہ اٹھائیں۔۔
رابطہ نمبر ۔۔۔ 03015875819📞
پتہ۔; نزد حسن کلینک جھنگ روڈ مظفر گڑھ ۔۔۔۔۔۔۔۔
شام 4 سے رات 9بجے تک۔۔
🕳️

Dental & Skin care Center M.Garh

08/04/2023

07/04/2023

🔊
Get Special Discounts this Ramzan
50% Off on scaling and polishing (just Rs 1500/-)
30% Off on All other dental Procedures
Contact for appointment
03015875819
Nishtar Aesthetics Jhang road Muzaffar Garh
https://maps.app.goo.gl/3ABogEyjzw71F1es6

Dental & Skin care Center M.Garh

السلام علیکمدوستو آج میں مصنوعی دانت  کتنی قسم کے ہوتے کس مٹیریل سے بنتے اس کے بارے بات کروں گا۔۔پہلی بات اہم یہ ہے کہ ا...
07/03/2023

السلام علیکم
دوستو آج میں مصنوعی دانت کتنی قسم کے ہوتے کس مٹیریل سے بنتے اس کے بارے بات کروں گا۔۔پہلی بات اہم یہ ہے کہ اپنے دانتوں کی حفاظت کریں ورنہ یہ قیمتی موتی گرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی جیب کو بھی خالی کر دیں گے۔
دانت جب گر جاتے تو لگوانے کے خواہشمند آ کے سوال کرتے کہ کونسا دانت بہتر اور کونسا اچھا دانتوں کی درجہ ذیل اقسام۔ہیں۔۔
1 اترنے اور لگنے والےدانت
یہ منہ میں ہلتے رہتے۔ان کو صاف کرنا پڑتا۔کنڈیاں ساتھ والے دانتوں پر لگتی ہیں۔جس سے ساتھ والے دانت کو کیڑا لگ سکتا۔ان سے چبانا مشکل ہوتا۔سیٹ ہونے میں ایک ماہ تک لگ سکتا
2 فکس دانت۔۔اگر درمیان میں سے ایک دانت نکلا ہو تو دونوں ساہیڈ والے دانت کو چھوٹا کر کے ان۔ پرکور اور ساتھ وہ دانت جو نکلا ہوتا ساتھ لگ جاتا ہے اس طرح فکس دانت لگتا ہے۔جو اصل دانت کی طرح کا ہوتا ہے۔ ان دانتو ں کے کچھ نقصانات ہیں۔سائیڈ والے ٹھیک دانتو ں کی سپورٹ لینا مجبوری ہوتی تو وہ رگڑائ میں آ جاتے ۔۔ان کو منہ میں سیٹ ہونے میں وقت لگتا ہے۔صفائ کرنئ پڑتئ.کچھ دنوں تک ٹھنڈا گرم لگتا۔۔کیمیکل سے لگاۓ جاتے تو کچھ عرصہ بعد یہ اتر بھی سکتے مگر دوبادہ کیمیکل سے فکس ہو جاتے۔
3.امپلانٹ۔۔
یہ منہ کے اندر اس جگہ پر ڈرل کر کے پیچ کی طرح لگتے یہ جدید ترین ہیں۔مہنگے ہیں۔مگر اصل دانت کی طرح کام۔کرتے ساتھ والے دانت نیں رگڑنا پڑتے۔شوگر اور وہ مریض جن کو کوئ خطرناک بیماری ہو ان میں یہ بعض دفعہ فیل ہو جاتے ہیں۔باقی اب دنیا میں یہی ٹیکنالوجی استعمال ہو رہی۔۔
دانت پتھر اور دھات سے بنتے ہیں۔یہ کسی ہاتھی،گھوڑے،بھینس بکرا بکری اور گاۓ کے دانت نہیں ہوتے۔۔مرنے کے بعد مصنو عی دانتوں کو نکلوانا ضروری نہیں ہے۔ورنہ جن کی ہڈیوں میں راڈ ڈلتے وہ بھی نکلوائیں۔۔اس لیے نقلی دانتوں سے وضو ہو جاتا ہے۔۔اپنے دانت وقت پر لگوائیں اور صحت مند رہیں۔دانت مت نکلوائیں اود انکا علاج کروائیں۔
3 ماہ بعد دانت چیک کرواتے رہیں اور اپنا اور اپنے بچوں کا خیال رکھیں۔۔

05/03/2023

27/02/2023
Scaling and polishing ✅
07/01/2023

Scaling and polishing ✅

Jumma Mubarak 💕
06/01/2023

Jumma Mubarak 💕

Address

Muzaffargarh

Telephone

+923015875819

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nishtar Aesthetics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nishtar Aesthetics:

Share