19/06/2026
ایامِ عزائے امام حسینؑ کے احترام میں
مفت ڈینٹل، منہ اور مسوڑھوں کا کیمپ
ڏندن، وات ۽ مهُن جي مفت ڪيمپ
محرم الحرام کے ابتدائی 10 دنوں میں عزادارانِ کرام کی خدمت کے لیے خصوصی مفت کیمپ
✅ دانتوں، منہ اور مسوڑھوں کا مفت معائنہ
✅ ضروری ادویات مفت فراہم کی جائیں گی
✅ ڈینٹل علاج پر خصوصی رعایت
✅ ماہر ڈینٹل ٹیم کی خدمات
عزادارانِ امام حسینؑ کی خدمت میں ایک ادنیٰ کاوش
⏰ اوقاتِ کار: صبح 9 بجے تا رات 9 بجے
منجانب: American Dental Care
American Hospital, Mirpurkhas
📞 0309-3308800
خدمت • احترام • بہترین علاج
اللہ تعالیٰ عزادارانِ کرام کی عبادات، عزاداری اور نیک کاوشوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین