Hussain Dental Clinic

Hussain Dental Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hussain Dental Clinic, Mingora.

19/07/2023
25/06/2023

*بکرا عید اور دانتوں کا درد*
بڑے عید میں اکثر لوگ دانت کے درد کی شکایت کرنے لگتے ہیں، اکثریت میں یہ دانت نہیں بلکہ مسوڑے کا درد ہوتا ہے۔جب کوئی گوشت کا ٹکڑا(fibers) دو دانتوں کے بیچ میں پھنس جاتا ہے تو کوئی ناخن سے، کوئی tooth pick سے نکالنے کی کوشش کرتا ہے،جو کہ مسوڑے کو مزیدزخمی( infected) کر لیتا ہے،اور اگر اسی طرح چھوڑا جائے تو بھی اگلے دن بندہ چھبانے کا قابل نہیں رہتا،کیونکہ گوشت گھل سڑکر خراب ہوجاتا ہے جو درد اور بدبو کا بعث بنتا ہے۔
اس سے بچھنے کا واحد حل فلاسنگ(flossing) ہے ۔فلاس ایک جر ثوموں سے پاک دھاگہ نماچیز ہوتی ہے جو دو دانتوں کے بیچ میں ڈال کراپر نیچےکھیچ کر نکالا جاتا ہے۔ نکالنے پر دانتوں میں پھنسی گوشت ،آم کے فایبر یا کوئی بھی دانتوں میں پھسنے والی چیزیں ساتھ نکل کر دانتوں کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
کھانے کے بعد فلاس کرنا نہایت ضروری ہے۔وہ نہ صرف پھنسی ہوئی چیزیں نکالتا ہے بلکہ مسوڑوں کو بھی تندرست رکھتا ہے۔

رمضان مبارک کی دہ کلینک ٹائم ماسپخین 01:00 نہ 05:00 اؤ شپی 08:00 نہ 11:00 دی پتہ:نزد ٹیلی نار فرنچائیز امیرخان محلہ نویک...
05/04/2023

رمضان مبارک کی دہ کلینک ٹائم ماسپخین 01:00 نہ 05:00 اؤ شپی 08:00 نہ 11:00 دی
پتہ:نزد ٹیلی نار فرنچائیز امیرخان محلہ نویکلےسوات ۔
نمبر دہ پارہ پہ 03418020081 رابطہ کوئ شکریہ

22/03/2023

رمضان مبارک 🌙

Address

Mingora

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain Dental Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share