Dental Zone Mianwali

Dental Zone Mianwali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dental Zone Mianwali, Cosmetic Dentist, PAF Road, Mianwali.
(1)

ڈینٹل زون میانوالی،
سرگودھا ڈویژن کا
خوبصورت ترین اور جدید ترین ڈینٹل کلینک ہے،
جہاں دانتوں کے ہر قسم کے مسائل
پروفیشنل انداز میں حل کیے جاتے ہیں۔
اس کے علاوہ کاسمیٹک ڈینٹسٹری
اور نئۓ دانتوں کی سروسز
انٹرنیشنل معیار کے عین مطابق ڈیلیور کی جاتی ہیں۔

14/03/2026
Dental Zone Mianwali
19/02/2026

Dental Zone Mianwali

•"اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَان "رمضان کی خوشبو ہواؤں میں ہے♥️   🤲   🌙
18/02/2026

•"اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَان "

رمضان کی خوشبو ہواؤں میں ہے
♥️ 🤲 🌙

12/02/2026

موساز کابینہ کے ارکان کی ڈینٹل زون آمد ۔۔۔
سلامت رہیں احباب

MUSAS
Mianwali United Son's and Sisters

لوکیشن:تلہ گنگ روڈ نزد اسپائر کالج میانوالی اللہ پاک کامیاب فرمائے آمین
11/02/2026

لوکیشن:
تلہ گنگ روڈ نزد اسپائر کالج میانوالی

اللہ پاک کامیاب فرمائے آمین

السلام علیکم ڈاکٹر ارشد ملک صاحب ملکی حالات کے پیش نظر اس بار اتوار کی بجائے  7 فروری بروز  ہفتہ  آئیں گے ۔۔۔جہاں وہ اپن...
05/02/2026

السلام علیکم
ڈاکٹر ارشد ملک صاحب
ملکی حالات کے پیش نظر
اس بار اتوار کی بجائے
7 فروری بروز ہفتہ آئیں گے ۔۔۔
جہاں وہ اپنے نئے و پرانے مریضوں کا چیک اپ
اور علاج کریں گے

Dental Zone Mianwali

آپ جب اپنے غلاموں میں پکاریں گے مجھےبادشاہ اٹھ کے مرے قد کی طرف دیکھیں گے!!صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Dental Zone Mianwali
05/02/2026

آپ جب اپنے غلاموں میں پکاریں گے مجھے
بادشاہ اٹھ کے مرے قد کی طرف دیکھیں گے!!

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Dental Zone Mianwali

خوبصورت لوگوں کے ساتھ تعلق قائم کریںایسے لوگ جو اپنے الفاظ میں نفاست رکھتے ہیں،جو اپنے غصے میں بھی شائستہ ہوں،اور اختلاف...
02/02/2026

خوبصورت لوگوں کے ساتھ تعلق قائم کریں

ایسے لوگ جو اپنے الفاظ میں نفاست رکھتے ہیں،
جو اپنے غصے میں بھی شائستہ ہوں،
اور اختلافات کے باوجود بھی آپ کے لیے اپنا تعلق برقرار رکھیں۔
ایسے لوگ جو جانتے ہوں کہ ناراضگی ایک الگ چیز ہے اور اپنے فرائض کو پورا کرنا ایک الگ بات۔
ایسے لوگ جو اپنے محبت، خیال، اور قدر میں نفاست رکھتے ہوں۔
ان لوگوں کا انتخاب کریں جو سمجھتے ہوں کہ کب بولنا ہے اور کب آپ کو سننا ہے۔
ایسے لوگوں کو چنیں جو ہر جھگڑے یا اختلاف کے بعد آپ کے ساتھ رہیں، بغیر آپ کو نقصان پہنچائے۔
ان لوگوں کا ساتھ دیں
جو آپ کو سکون دیں اور کہیں کہ "اپنا خیال رکھنا۔"
یہی لوگ حقیقت میں خوبصورت لوگ ہیں۔

Dental Zone Mianwali

‏اپنی آغوش میں پالے ھیں پیغمبر اس نے  باعث فخر ھے __عورت کے لیۓ ماں ہوناDental Zone Mianwali
29/01/2026

‏اپنی آغوش میں پالے ھیں پیغمبر اس نے

باعث فخر ھے __عورت کے لیۓ ماں ہونا

Dental Zone Mianwali

راولپنڈی ڈویژن کے مشہور آرتھو ڈونٹسٹ  ڈاکٹر ارشد ملک صاحب اپنے ماہانہ وزٹ پہ  8 فروری بروز اتوار Dental Zone Mianwaliپہ ...
27/01/2026

راولپنڈی ڈویژن کے مشہور آرتھو ڈونٹسٹ
ڈاکٹر ارشد ملک صاحب
اپنے ماہانہ وزٹ پہ
8 فروری بروز اتوار
Dental Zone Mianwali
پہ تشریف لائیں گے ،
جہاں وہ اپنے نئے و پرانے مریضوں کا
چیک اپ و علاج کریں گے

ایڈوانس نمبر لگوانے کے لئے رابطہ کریں
0306 1069054
0459 381122

لوگوں کے درمیان ایسے رہو جیسے 32 دانتوں کے درمیان زبان رہتی ہےٹچ  تو سب سے رہنا ہے لیکن دب کے کسی سے نہیں رہنا ہے Dental...
27/01/2026

لوگوں کے درمیان ایسے رہو
جیسے
32 دانتوں کے درمیان زبان رہتی ہے

ٹچ تو سب سے رہنا ہے
لیکن
دب کے کسی سے نہیں رہنا ہے

Dental Zone Mianwali

Address

PAF Road
Mianwali
42200

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
15:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 15:00
15:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 15:00
15:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 15:00
15:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 15:00
15:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 15:00
15:00 - 18:00

Telephone

+923061069054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dental Zone Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dental Zone Mianwali:

Share