Dr Hasnain Manzoor Malik

Dr Hasnain Manzoor Malik Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Hasnain Manzoor Malik, Dentist & Dental Office, Dr Hasnain Dental Clinic Noorshah Road Near Stadium Kot Addu, Kot Addu.

17/05/2024

Dental Implants Placement Surgery Case Done Alhamdulillah✅ 💯❤اب آپ کو دانت امپلانٹ کروانے کے لیے کسی بڑے شہر جانے کی ضرورت نہیں کیوں کہ یہ اب آپکے اپنے شہر کوٹ ادو میں دستیاب ہے دانت کا جدید امپلانٹ کروائیں وہ بھی جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ دنیا میں لاکھوں لوگ دانتوں کے گر جانے سے پریشان ہیں۔دانت گر جانے کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں دانتوں کی خرابی، ان کی حفاظت نہ کرنا اور دانتوں کی ہڈی کا گل جانا شامل ہیں۔پہلے اس کا حل صرف دانتوں کے درمیان برج یا ڈینچر یعنی عارضی مصنوعی دانت ہوا کرتے تھے مگر اب جبڑے میں مصنوعی دانتوں کو مستقل طور پر لگادیا جاتا ہے جسے ڈینٹل امپلانٹ کہتے ہیں۔ڈینٹل امپلانٹ دانت کی جڑ کے ساتھ لگایا جاتا ہے اور یہ قدرتی دانتوں کی طرح کام کرتا ہے۔اس کے ذریعے آپ اپنے گرے ہوئے دانتوں کو مکمل طور پر تبدیل کر سکتے ہیں۔عام طور سے دانت نکل جانے کے بعد ارد گرد کی جبڑے کی ہڈی بھی کمزور ہوتی چلی جاتی ہے اور آہستہ آہستہ گھل جاتی ہے۔ڈینٹل امپلانٹ اس ہڈی کو گھلنے سے بھی بچاتے ہیں۔ڈینٹل امپلانٹ کسے لگایا جا سکتا ہے ؟ڈینٹل امپلانٹ ان مریضوں کو لگایا جا سکتا ہے جن کے دانت گر چکے ہو ں اوروہ عارضی مصنوعی دانت برداشت نہ کر رہے ہوں یا ان سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہوں۔ان کے مسوڑھے صحت مند ہوں۔دانتوں کے ارد گرد کی ہڈی اور باقی اجزاء صحت مند ہوں۔ڈینٹل امپلانٹ کیسے لگایا جاتا ؟ڈینٹل امپلانٹ لگانے کے لیے پوری منصوبہ بندی بنائی جاتی ہیںمنصوبہ بندی کے وقت آپکے پورے دانتوں کا موائنہ کیا جاتا ہےاور ایکز ریس اور سی ٹی سکین کے زریعے ہڈی کی معیار اور مقدار کو جانچا جاتا ہےہڈی کی مقدار درست ہو تو امپلانٹ لگایا جاتا ہےباقی معلومات اور ٹائم لینے کیلئے رابطہ کریں 03052475624ڈاکٹر حسنین ڈینٹل کلینک اینڈ اَستھیٹک سٹوڈیو نور شاہ روڈ نزد اسٹیڈیم کوٹ ادو

اب آپ کو عقل داڑھ (wisdom Tooth)کی سرجری کے لیے ملتان جانے کی ضرورت نہیں ہیں دانتوں کی سرجری اب یہی کروائیں اپنے شہر کوٹ ادو سے
کوٹ ادو کاسب سے پہلا اور جدید ڈینٹل دانتوں کا کلینک
ڈاکٹر حسنین منظور پاکستان نیوی کے سب سے مشہور ہسپتال PNS Shifa کراچی کے زیر نگرانی
سہولیات
- دانتوں کی صفائی اور پالش
-دانتوں میں درد کی روٹ کینال ون وزٹ ٹریٹمنٹ
-بذریعہ لیزر دانتوں کی بھرائی
-عقل ڈار کی سرجری
-ہر قسم کے دانتوں کی بھرائیاں
-ٹیرھے دانتوں کا علاج (braces)
-کلیئر الائنرز
-بغیر درد کے دانت کا نکلنا
دانت کا امپلانٹ کروانا
-فکس اور نائے دانتوں کا لگانا
-دانتوں کے جدید خ*ل چڑھانا (zirconia)
-دانتوں کی لیزر whitening

دانتوں کے ہر قسم کے جدید پروسیجر کے لیے تشریف لائیں

ایڈریس : نور شاہ روڈ نزد سٹیڈیم کوٹ ادو
اپوائنٹمنٹ نمبر : 03052475624
Dr Hasnain's Dental Clinic & Aesthetic Studio

17/05/2024

عام طور پر جب آپ دانت کی روٹ کینال ٹریٹمنٹ کے لئیے(دانت کو ڈیڈ کروانا ) دانتوں کے ڈاکٹر (ڈینٹسٹ ) پاس جاتے ہیں تو آپکو بتایا جاتا ہے کہ آپ کو اس کام کے لیے 3 سے 4 بار آنا پڑے گا پھرجا کر دانت کا کام مکمل ہوگا ۔لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ہم اپنے ڈینٹل کلینک پر ایک ہی بار میں آپ کے دانت کی روٹ کینال کو مکمل کر دیتے ہیں کیونکہ ہم پرانے طریقے سے نہیں بلکہ جدید ترین روٹری مشین سے روٹ کینال کرتے ہیں۔ اپنا وقت بھی بچائیں اور مشین سے جدید روٹ کنال کروائیں ٹائم لینے کے لیے رابطہ کریں شکریہ 03052475624Dr Hasnain's Dental Clinic & Aesthetic Studio DrHasnain Manzoorدانتوں کے تمام مسائل کے حل کے لیے تشریف لائیں۔۔ ڈاکٹر حسنین ڈینٹل کلینک اینڈ اَستھیٹک سٹوڈیو کوٹ ادو ۔۔اڈریسس ۔۔نورشاہ /ملتان روڈ نزد کوٹ ادو اسٹیڈیم آنے سے پہلے ٹائم ضرور لیں جزاکاللہ For Appointments. 03052475624

Dr Hasnain Manzoor MalikBDS. Bumdc Pakistan Navy PNS Shifa Hospital Karachi RDS. Pakistan Medical and Dental Council Isl...
17/05/2024

Dr Hasnain Manzoor Malik
BDS. Bumdc Pakistan Navy PNS Shifa Hospital Karachi
RDS. Pakistan Medical and Dental Council Islamabad
Ex- House Surgeon Pakistan Navy PNS Shifa Hospital DHA Karachi
Ex-Associate Dentist at Dr Abubakar’s Specialist Dental Practice Doctors Plaza Clifton Karachi
C- Endodontics diploma in Root Canal Treatment
C- Orthodontics Diploma in Fixed Braces
C-Aesthetics Dentistry
C-Implant and Implantology
Clearpath Orthodontics Certified Invisible Braces
Diploma In Implant Dentistry
Specialist in Aesthetics Dentistry and Implantology

Address

Dr Hasnain Dental Clinic Noorshah Road Near Stadium Kot Addu
Kot Addu
34030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Hasnain Manzoor Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share