Mohsin Dental Clinic Kasur

Mohsin Dental Clinic Kasur The prefect place of all dental treatments by the qualified Dental surgeon Dr Mohsin Latif on affordable price.

Advanced Care Of Your Dental Health

Dr Mohsin Latif
Dental Surgeon
BDS RDS

⌚ Timings:
10:00 Am To 2:00 Pm
4:30 Pm To 8:00 Pm

☎️ 03034060111
📍 Near PTCL Exchange Shop Of Madrissa Jamia Islamia Opposite Imaam Bargaah, Baldya Chowk, Kasur. Dr. Mohsin Latif
BDS (pb) RDS (pmdc)
Dental Surgeon
Mohsin Dental Clinic Kasur
EX Dental House Surgeon
Allied Hospital Faisalabad
Ex Dental Surgeon
Shar

ifa Memorial Dental clinic'chiniot
Ex Dental Surgeon
Qamar Dental Clinic' Gujranwala

�You can book appointments �0 3 0 3 4 0 6 0 1 1 1 and WhatsApp 0 3 0 0 7 5 7 7 6 4 4
Services offered are :
1) Teeth whitening & Bleaching
2) Fixed teeth (crown and bridge)
3) Root canal Treatment
4) Deep gum therapy
5) Scaling and polishing of teeth
6) Cosmetic white filling of teeth
7) Preventive advice
8) Removable denture off old patients
9) Consultation for kids and children
10) Wisdom extraction
11) Simple tooth extraction
� All types of other dental treatments.

کیا آپکے دانت ٹیڑھے ہیں ؟ کیا آپکے دانتوں میں گیپ ہے ؟ اور آپ پریشان ہیں تو آج ہی محسن ڈینٹل کلینک قصور وزٹ کریں کلینک ا...
23/05/2026

کیا آپکے دانت ٹیڑھے ہیں ؟
کیا آپکے دانتوں میں گیپ ہے ؟
اور آپ پریشان ہیں تو آج ہی محسن ڈینٹل کلینک قصور وزٹ کریں

کلینک اوقات کار
صبح 10 سے 2 بجے
شام 4 سے رات 8 بجے تک
بروز جمعہ چھٹی

اپائنٹمنٹ نمبر
0303-4060111

اپنے دانت کو مزید خراب ہونے سے بچائیں اور بروقت فلنگ کروائیں For Appointment 0303-4060111Near Ptcl Exchange Opposite Ima...
12/05/2026

اپنے دانت کو مزید خراب ہونے سے بچائیں اور بروقت فلنگ کروائیں

For Appointment
0303-4060111
Near Ptcl Exchange Opposite Imaaam Bargaah A-Devision Police Station Road Kasur...

کیا آپ جانتے ہیں کہ غیر سٹرلائزڈ آلات خطرناک بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں؟محسن ڈینٹل کلینک میں ہم ہر مریض کی صحت کو اولین...
06/05/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ غیر سٹرلائزڈ آلات خطرناک بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں؟

محسن ڈینٹل کلینک میں ہم ہر مریض کی صحت کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔

✔ مکمل سٹرلائزیشن
✔ ہر مریض کے لیے الگ آلات
✔ محفوظ اور معیاری علاج

اپنی صحت پر سمجھوتہ نہ کریں، ہمیشہ مستند ڈاکٹر سے علاج کروائیں۔

For Appointment
📞 03034060111

یہاں مسکرانا ایک علاج نہیں بلکہ ایک خدمت ہے محسن ڈینٹل کلینک ایک کلینک نہیں بلکہ ایک ایسا مرکز ہے جہاں آپکے درد کو محسوس...
05/05/2026

یہاں مسکرانا ایک علاج نہیں بلکہ ایک خدمت ہے
محسن ڈینٹل کلینک ایک کلینک نہیں بلکہ ایک ایسا مرکز ہے جہاں آپکے درد کو محسوس کیا جاتا ہے، یہاں آپکے دانتوں کے مسائل کا علاج گورنمنٹ کے رجسڑڈ ڈاکٹر مہارت اور خوش اسلوبی کے ساتھ کرتے ہیں۔۔یہاں تمام مریضوں کو جراثیم سے پاک ماحول، اور وہ حسن توجہ دی جاتی ہے جو ہر مریض کو اطمینان بخشتی ہے۔۔۔
آج ہی محسن ڈینٹل کلینک قصور وزٹ کریں اور اپنے دانتوں کا بہترین علاج کروائیں

Appointment
0303-4060111
0300-7577644




ڈینٹل ہیلتھ انشورنس رکھنے والے مریض اب اپنے دانتوں کا بہترین اور معیاری علاج محسن ڈینٹل کلینک قصور کے ماہر ڈینٹل سرجن سے...
03/05/2026

ڈینٹل ہیلتھ انشورنس رکھنے والے مریض اب اپنے دانتوں کا بہترین اور معیاری علاج محسن ڈینٹل کلینک قصور کے ماہر ڈینٹل سرجن سے کروائیں اور اپنی کمپنی سے بل کلیم کروائیں ۔

📍 محسن ڈینٹل کلینک
📞 0303-4060111 | 0300-7577644

زیر نظر تصویر میں ایک غیر مستند (عطائی) ڈاکٹر نے مریض کا روٹ کینال (RCT) کے دوران ایسی مجرمانہ غفلت کی کہ دانت کی جڑوں س...
27/04/2026

زیر نظر تصویر میں ایک غیر مستند (عطائی) ڈاکٹر نے مریض کا روٹ کینال (RCT) کے دوران ایسی مجرمانہ غفلت کی کہ دانت کی جڑوں سے گزر کر سیدھا جبڑے کی ہڈی (Bone) میں سوراخ کر دیا اور میٹیریل ہڈی کے اندر تک پہنچا دیا۔
تصویر میں آپ صاف دیکھ سکتے ہیں کہ سفید لائن (فلنگ میٹیریل) دانت کی حد کو پار کر کے ہڈی کے اندر کافی گہرائی تک جا چکی ہے۔
جب ہڈی کے اندر کوئی بیرونی چیز (Foreign Body) اس طرح مسلسل چبھتی رہے اور انفیکشن پرانا ہو جائے، تو وہاں کے خلیات (Cells) بدلنے لگتے ہیں، جو کینسر (Malignancy) کے خطرے کو جنم دے سکتا ہے۔
: ہڈی کے اندر مسلسل پیپ اور انفیکشن کی وجہ سے جبڑا گلنا شروع ہو جاتا ہے۔
ناقابلِ برداشت تکلیف: مریض جس درد سے نجات پانے گیا تھا، اسے زندگی بھر کا روگ دے دیا گیا۔
میری آپ سب سے گزارش:
سستا علاج مہنگا پڑ سکتا ہے: چند روپوں کی بچت کے لیے اپنی زندگی کسی "قصائی" کے ہاتھ میں مت دیں۔
ڈگری چیک کریں: ہمیشہ مستند اور PMDC/Healthcare Commission سے رجسٹرڈ ڈینٹسٹ سے ہی علاج کروائیں۔
ہمیشہ اپنا علاج کروانے سے پہلے اس بات کی تسلی کر لیں کہ کیا آپ کا ڈینٹسٹ واقعی مستند اور کوالیفائیڈ ہے؟

24/04/2026

🚨 اہم عوامی آگاہی پیغام 🚨

حالیہ دنوں میں پاکستان میں خطرناک بیماریوں (جیسے HIV) کے کیسز میں اضافہ رپورٹ ہوا ہے، جس کی ایک بڑی وجہ غیر مستند اور جعلی علاج (Quackery) بھی ہے۔

⚠️ یاد رکھیں: PMDC کی تازہ ہدایات کے مطابق
❌ فارماسسٹ، ڈینٹل ٹیکنیشن یا کوئی بھی غیر مستند فرد
👉 نہ علاج کر سکتا ہے
👉 نہ ہی دوائیں تجویز (Prescribe) کر سکتا ہے

⚠️ ایسے لوگوں سے علاج کروانا آپ کی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے!

⚠️ خطرناک حقیقت: ❌ ایسے جعلی لوگ اکثر گندے اور غیر جراثیم کش (Unsterilized) آلات استعمال کرتے ہیں
❌ انفیکشن کنٹرول کے اصول (Protocols) فالو نہیں کرتے
❌ انہیں صحیح علاج اور بیماریوں کا مکمل علم بھی نہیں ہوتا
🦷 اپنی صحت کے ساتھ سمجھوتہ نہ کریں
ہمیشہ مستند، بی ڈی ایس رجسٹرڈ اور ماہر ڈینٹل سرجن سے ہی علاج کروائیں۔

💡 غلط علاج نہ صرف بیماری بڑھاتا ہے بلکہ مستقل نقصان اور خطرناک انفیکشنز کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

📍 اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کریں — مستند ڈاکٹر کا انتخاب کریں

Pakistan Medical & Dental Council
Punjab Healthcare Commission - PHC

محدود وقت کی آفر 🦷 پروفیشنل ڈینٹل سکیلنگ صرف 2500 روپے میںصاف صحت مند دانت ،فریش سانس اور خوبصورت مسکراہٹ آج ہی اپائنٹمن...
22/04/2026

محدود وقت کی آفر 🦷
پروفیشنل ڈینٹل سکیلنگ صرف 2500 روپے میں
صاف صحت مند دانت ،فریش سانس اور خوبصورت مسکراہٹ

آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں 📌
0303-4060111
0300-7577644

✨ خوبصورت مسکراہٹ، صحت مند دانت ✨دانتوں کے ہر مسئلے کا حل ممکن ہے — چاہے وہ میل (پلاک)، کیویٹیز، پیلا پن یا گندگی ہو۔وقت...
31/03/2026

✨ خوبصورت مسکراہٹ، صحت مند دانت ✨
دانتوں کے ہر مسئلے کا حل ممکن ہے — چاہے وہ میل (پلاک)، کیویٹیز، پیلا پن یا گندگی ہو۔
وقت پر علاج نہ کروایا جائے تو یہ چھوٹے مسائل بڑے بن سکتے ہیں۔
🦷 اپنی مسکراہٹ کو خوبصورت بنانے کے لیے آج ہی پروفیشنل چیک اپ اور صفائی کروائیں!

📍 Mohsin Dental Clinic, near Ptcl Exchange Opposite Imaaam Bargaah A-Devision Police Station Road Kasur

📞 03034060111 ----0300-7577644

دانت درد کی وجوہات
16/03/2026

دانت درد کی وجوہات

محسن ڈینٹل کلینک، قصور میں آپ کے دانتوں کا علاج ماہر اور دانتوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹر محسن لطیف کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد نہ صرف ب...
14/03/2026

محسن ڈینٹل کلینک، قصور میں آپ کے دانتوں کا علاج ماہر اور دانتوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹر محسن لطیف کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد نہ صرف بہترین علاج فراہم کرنا ہے بلکہ آپ کو صاف ستھرا اور محفوظ ماحول دینا بھی ہے۔ ہمارے کلینک میں جدید ڈینٹل آلات اور مکمل سٹرلائزیشن سسٹم موجود ہے تاکہ ہر مریض کو انفیکشن سے محفوظ رکھا جا سکے۔ اسکیلنگ، روٹ کینال،اعلی کوالٹی کے نئے دانت لگوانا ،امپلانٹس، دانت نکالنا یا بلیچنگ – ہر علاج جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ آج ہی وزٹ کریں اور اپنی مسکراہٹ کو واپس لائیں

ٹوکن حاصل کرنے کے لیے رابطہ نمبرز
03034060111
03007577644



Address

Near PTCL Exchange Opposite Imam Bargah Circular Road, Baldia Chowk Kasur
Kasur
55050

Opening Hours

Monday 10:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 14:00
16:00 - 20:00

Telephone

+923034060111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin Dental Clinic Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mohsin Dental Clinic Kasur:

Share