02/09/2022
راشن ہیلی کاپٹر سے پھینکنے سے زمین پر پہنچنے سے پہلے ہی پھٹ جاتا ہے اور سارا راشن ضائع ہو جاتا ہے یہ ہیلی کاپٹرز سیلاب متاثرین کو امداد پہنچانے کیلئے بھیجے جاتے ہیں لیکن ہیلی کاپٹر سے ہوا میں امدادی سامان غیر مناسب طریقے سے پھینک دیا جاتا۔ جس سے زیادہ تر راشن ضائع ہو جاتا ہے اور اس سے عوام اور متاثرین کی انتہائی تذلیل ہے۔یاد رہے ہیلی کاپٹرز کے آنے سے پہلے لوگوں کو بتادیا جاتا ہے کہ ان کو ایک جگہ اکھٹا کریں۔ہیلی کاپٹر سے کھانے پینے کی اشیاء پھینکنا رزق کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔
سیاسی جماعتیں روز اربوں روپے ڈونیشن اکٹھی ہونے کے دعوے کرتی ہیں مگر رسولاباد کے متاثرین اب بھی کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہیں۔
ہمارے لوکل رضا کار روز سیلاب سے متاثرہ لوگوں کا کھانا اور راشن لے کر جاتے ہیں مگر کھانا روز جلد ختم ہوجاتا ہے اور ہزاروں لوگ بھوکے رہ جاتے ہیں۔
موسم تبدیل ہونے سے رات کو سردی شروع ہوگئی ہے اور متاثرین کا چھوٹے بچوں کے ساتھ کھلے آسمان تلے بیٹھنا مشکل ہوگیا ہے کافی سفید پوش عزت دار متاثرین جو بھوک کے باوجود سڑکوں پر نہیں آرہے تاکہ انکی عزت نفس مجروح نہ ہو۔
تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہہ اپنی حیثیت کے مطابق سیلاب زدگان کی مدد کریں تاکہ ہمارا امدادی آپریشن سیلاب کی آفت ختم ہونے تک جاری رہے
بنک اکاؤنٹ نمبر
AlHabib A/C: 10700981008081018
Title Hameedullah
Jazzcash /Easypaisa
03003443009
Title: Hameedullah
اسکے علاوہ اگر کوئی سیلاب زدگان کو کپڑے جوتے,راشن اور چادریں وغیرہ بھیجوانا چاہتے ہیں بھیجوانا چاہتے ہیں وہ درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
03003443009