13/02/2023
This is why visiting a Dentist is important. Sometimes, what you are unable to identify is the initial progression of caries. Visit your Dentist regularly to catch these before they actually devour the whole tooth.
Keep Smiling!
ڈینٹسٹ کے پاس جانا اس لیٔے ضروری ہےکہ بعض اوقات کیریز کی ابتداء کی شناخت آپ خود نہیں کر پاتے ہیں۔ ابتداء میں ہی اس خرابی کو پکڑنے کے لیے باقاعدگی سے اپنے ڈینٹسٹ کے پاس جائیں، اس سے پہلے کہ وہ چھوٹا سا کیڑا بڑھتے بڑھتے پورے دانت کو کھا جائے۔ مسکراتے رہیے
#مسکرانا # دانت # صفایٔ