Saadi Smiles

Saadi Smiles Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saadi Smiles, Dentist & Dental Office, Alkaram Benaya (Plaza), Opposite Zaighum Medical Complex, Dar-Ul-Sakina Road Jhang, Jhang Sadar.

Jhang | ڈینٹل کلینک جھنگ 🦷
Dr Saad Bin Abdullah
Dental Surgeon
BDS, R-DS, Orthodontist (D-Orth)

Offering "Painless Dentistry" at the Clinic where Art meets Smile
کلینک🌐🏥 : الکرم بنائیہ (پلازہ)، باالمقابل ضیغم میڈیکل کمپلیکس دارالسکینہ روڈ جھنگ

Eid Mubarak 🌹Saadi Smiles 0315-6289063
31/03/2025

Eid Mubarak 🌹
Saadi Smiles
0315-6289063

10/03/2025

✨ Say goodbye to plaque and hello to a sparkling smile! ✨
Our scaling and polishing treatment remove stubborn stains and tartar, leaving your teeth smoother, brighter, and healthier. 💙
Whether it’s been 6 months or 6 years—we’re here to make your dental visit comfortable, effective, and *hassle-free*. Ready to shine? 😁
🗓️Book your next cleaning today!
0315-6289063
👉

الکرم پلازہ نزد ضیغم میڈیکل کمپلیکس داراسکینہ روڈ جھنگ کلینک ٹائم رمضان : صبح 11 تا شام 5:30                            ...
01/03/2025

الکرم پلازہ نزد ضیغم میڈیکل کمپلیکس داراسکینہ روڈ جھنگ
کلینک ٹائم رمضان : صبح 11 تا شام 5:30
رات 7:30 تا رات 9

For appointment : 0315-6289063

13/02/2025
کیا آپ کے سامنے والے دانت ٹوٹ گئے ہیں؟ کیا آپ مسکراتے ہوئے شرمندہ ہوتے ہیں؟تو اب پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں! ابھی کال ...
02/02/2025

کیا آپ کے سامنے والے دانت ٹوٹ گئے ہیں؟ کیا آپ مسکراتے ہوئے شرمندہ ہوتے ہیں؟
تو اب پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں! ابھی کال کریں 03156289063

سعدی سمائلز ڈینٹل کلینک آپ کے اعتماد کو بحال کرنے کے لئے حاضر ہے!
ہم سمجھتے ہیں کہ آپ کے سامنے والے دانت آپ کی مسکراہٹ کا مرکز ہوتے ہیں۔ ان کا ٹوٹنا آپ کے اعتماد کو کم کر سکتا ہے۔ لیکن اب فکر کی کوئی بات نہیں!
سعدی سمائلز میں جدید ترین ٹیکنالوجی اور تجربہ کار ڈاکٹر آپ کے سامنے والے دانت کو بالکل نیا جیسا بنا دے گی۔ ہم بہترین اور پائیدار composite فلنگ استعمال کرتے ہیں جو آپ کے دانتوں کے رنگ جیسا ہوتا ہے۔
ہم جدید ترین طریقوں سے علاج کرتے ہیں تاکہ آپ کو بغیر تکلیف کے بہترین نتائج ملیں۔
ہم آپ کو ہر مرحلے پر مکمل معلومات فراہم کرتے ہیں۔
آج ہی ہمارے کلینک سے رابطہ کریں اور اپنی مسکراہٹ کو دوبارہ حاصل کریں!

📞 Book your appointment now | 0315-6289063
🌐 الکرم پلازہ، بلمقابل ضیغم میڈیکل کمپلیکس، دارالسکینہ روڈ، جھنگ صدر

20/01/2025

Enhance your smile with Composite Fillings. Book now
اپنی مسکراہٹ کو دکھانے میں شرم محسوس کرتے ہیں؟ کمپوزِِّٹ فِلنگ دانتوں کے رنگ کی ہوتئ ہے جو آپ کی مسکراہٹ کو دوبارہ سے اعتماد بخش بنا سکتی ہیں۔ یہ نہ صرف دانتوں کی مضبوطی کے لیے بہترین ہیں بلکہ انہیں قدرتی چمک بھی دیتے ہیں۔ کمپوزٹ فلنگز دانتوں کی دراڑوں، ٹوٹے ہوئے دانتوں اور دانتوں کے رنگ کے مسائل کو حل کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہیں۔ آج ہی ہمارے ڈینٹل کلینک میں آئیں اور اپنی مسکراہٹ کو نئی زندگی دیں۔"

14/01/2025
منہ کی سوزش، لالی ایک عام مسئلہ ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کو منہ میں زخم، سوزش، یا لالی محسوس ہو ر...
11/01/2025

منہ کی سوزش، لالی ایک عام مسئلہ ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کو منہ میں زخم، سوزش، یا لالی محسوس ہو رہی ہے تو فوراً ڈینٹسٹ سے رجوع کریں۔ بروقت معائنہ اور علاج نہ کرانے سے سوزش مزید بڑھ سکتی ہے اور ٹشوز کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
یہ کوئی معمولی بات نہیں ہو سکتی۔ یہ مسوڑھوں کی بیماری (جو دانتوں کے قبل وقت گرنے کا باعث بنتی)، یا کینسر کی علامت بھی ہو سکتی ہے۔ ڈاکٹر سوزش والے ٹشو کا نمونہ لے کر لیبارٹری سے اس کی جانچ کروا سکتے ہیں تاکہ اس کی اصل وجہ معلوم ہو سکے اور مناسب علاج کیا جا سکے۔ ابھی رابطہ کریں۔
Dr Saad Abdullah
Clinic Address: Alkaram Plaza, Opposite Zaighum Medical Complex, Dar-Ul-Sakina Road Jhang
For Appointment : 0315-6289063

10/01/2025

سعدی سمائلز Saadi Smiles ڈینٹل کلینک جھنگ میں آپ کا خوش آمدید۔ ہم آپ کے دانتوں کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے وقف ہیں۔ ہمارے جدید اور صاف ستھرے کلینک میں آپ کو ایک آرام دہ ماحول میں اعلیٰ معیار کے دانتوں کے علاج کی سہولتیں حاصل ہوں گی۔ صفائی اور حفظان صحت کی ضمانت۔ ابھی اپائنٹمنٹ کے لئے رابطہ کریں 03156289063

OUR INSTRUMENTS ARE STERILIZED BY A MULTI-STEP APPROACH USING AN "AUTOCLAVE MACHINE" TO PREVENT SPREAD OF DISEASES LIKE HEPATITIS, TO ENSURE A CLEAN AND SAFE ENVIRONMENT (اوزاروں کی سٹیریلائزیشن اوٹوکلیو مشین کے ذریعے)
We use digital equipment and advanced digital X-rays to treat and accurately diagnose dental problems ( علاج کی تشخیص کے لئے ڈیجیٹل ایکسرے کی سہولت )


Our Services (ہماری خدمات) :

👉 Regular dental check-ups are essential for maintaining good oral health (باقاعدہ دانتوں کا معائنہ)

👉We offer specialized care for children's dental health, including preventive care, fillings, and sealants (بچوں کے دانتوں کی دیکھ بھال)
👉Fluoride Application to strengthen teeth and prevent cavities and decay (فلورائیڈ کی تھیراپی)

👉Professional Scaling (cleaning) and polishing to remove plaque and tartar and keep your smile bright (دانتوں کی صفائی اور پالش)
👉Professional Teeth whitening (Bleaching) to brighten your smile (دانتوں کی سفید کاری)

👉We offer a variety of fillings to repair cavities and restore your tooth (دانتوں کی بھرائی)
👉Root canal treatment to save a painful tooth that is badly decayed or infected (گلے سڑے اور درد کرتے دانتوں کو بچانے کے لئے روٹ کینال ٹریٹمنٹ )
👉 Surgical Extractions (بغیر کسی تکلیف کے درد کرتے اور گلے ہوئے دانتوں کو نکالنا)
👉Crowns and bridges to restore damaged or missing teeth. Crowns are like caps that cover the entire tooth, while bridges fill gaps where teeth are missing ( کراؤن اور برج سے فکس دانت لگانا )

👉Braces and aligners to straighten teeth for children and people of all ages (دانتوں کے ٹیڑھے پن کا علاج)
👉Dental implants are a permanent solution for missing teeth (دانتوں کے امپلانٹس)
آج ہی ہمیں کال کریں اور اپنا اپائنٹمنٹ بک کروائیں 03156289063
🌐 الکرم بنائیہ (پلازہ) بلمقابل ضیغم میڈیکل کمپلیکس داراسکینہ روڈ جھنگ
We look forward to helping you achieve a healthier and more beautiful smile
:

28/12/2024

Book your appointment now for Scaling and Polishing at Saadi Smiles.
کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی مسکراہٹ چمکدار ہو اور آپ کے دانت مضبوط ہوں؟ ہمارے کلینک سے سکیلنگ اور پولشنگ کروائیں۔
سکیلنگ دراصل آپ کے دانتوں سے پلاک (Calculus) اور ٹارٹر (Tartar) کو ہٹانے کا عمل ہے جو دانتوں پر لگی ہوئی ایک چپچپی سی تہہ یا پتھری ہوتی ہے۔ یہ تہہ دانتوں کو زرد کرتی ہے اور مسوڑوں کی بیماری کا سبب بن سکتی ہے جو آپ کے دانتوں کے گرنے کا سبب بنتا یے۔۔

ہماری کلینک میں مریضوں کی صحت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ ہمارے ہاں استعمال ہونے والے تمام آلات کو ہر استعمال کے بعد انتہائی احتیاط سے پاک کیا جاتا ہے، جراثیم سے پاک کیا جاتا ہے اور اٹو کلیو کیا جاتا ہے تاکہ کسی بھی قسم کا انفیکشن کا خطرہ نہ رہے.

Address

Alkaram Benaya (Plaza), Opposite Zaighum Medical Complex, Dar-Ul-Sakina Road Jhang
Jhang Sadar
35200

Opening Hours

Monday 10:00 - 14:00
16:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 14:00
16:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 14:00
16:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 14:00
16:00 - 21:00
Friday 10:00 - 14:00
16:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 14:00
16:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saadi Smiles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share