06/09/2026
🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاع پاکستان 🇵🇰
ہم اپنے اُن بہادر شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
🦷 منجانب: علی اے ڈینٹل
#6ستمبر