Saeed Dental Clinic

Saeed Dental Clinic Special discount of 60% is now given on all treatments, take advantage of this opportunity as soon as

سعید ڈینٹل کلینک
11/03/2026

سعید ڈینٹل کلینک

ماں باپ کا رویہ بھی پیسوں کی وجہ سے تبدیل ہوتا ہےیہ درست ہے؟ یا غلط؟ اپنا ذاتی تجربہ بتائیں
11/02/2026

ماں باپ کا رویہ بھی پیسوں کی وجہ سے تبدیل ہوتا ہے
یہ درست ہے؟ یا غلط؟
اپنا ذاتی تجربہ بتائیں

03/07/2025
𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨K_جمعہ مبارک ❤️🌸سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا مہربان کوئی نہیں ھے*. ❤"لاَّ إ...
18/10/2024

𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨K
_جمعہ مبارک ❤️🌸
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا مہربان کوئی نہیں ھے*. ❤

"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"
آمین️🤲❤️

واہ کینٹ کے ایک معروف ریستوران میں جانا ہوا وہاں اس نابغہ روزگار واش بیسن میں ہاتھ دھونے کیلئے گیا تو نل کو دیکھ کر دائی...
19/09/2024

واہ کینٹ کے ایک معروف ریستوران میں جانا ہوا وہاں اس نابغہ روزگار واش بیسن میں ہاتھ دھونے کیلئے گیا تو نل کو دیکھ کر دائیں بائیں نل کھولنے والی دستی تلاش کرنے لگا تلاش بسیار میں ناکامی کے بعد نل کے نیچے ہاتھ رکھا کہ شاید خودکار نل ہو جو ہاتھ نیچے رکھنے پر چل جاتا ہو لیکن ہاتھ کبھی دائیں سے بائیں کروں کبھی بائیں سے دائیں کبھی قریب لیکر جاؤں کبھی دور کروں لیکن نل نے نہ چلنا تھا سو نہ چلا۔۔۔

میں ساتھ ساتھ دائیں بائیں بھی دیکھوں کہ کہیں کوئی ویٹر دیکھ نہ رہا ہو اور سبکی نہ اٹھانی پڑے کہ کیسا پینڈو ہے بڑے ہوٹل میں کیا آگیا ہے اسے نل کھولنے کا طریقہ نہیں آتا اور کسی ویٹر سے پوچھنے جوگا بھی نہیں شرمندگی کی وجہ سے۔۔۔

بلآخر اکثر کوئٹہ ہوٹل ٹائپ دیسی ہوٹلوں کی اوپری خراب دستی کا خیال ذہن میں آیا کہ اکثر اوپری دستی خراب ہوتی ہے تو ساتھ ہی نیچے لگی دائیں یا بائیں طرف والی دستی سے نل کو چلایا جا سکتا ہے لیکن وہ بھی نہ ملی لیکن اس ناکامی کے دوران ہی کامیابی کے آثار نظر آگئے کہ پیر کے قریب مجھے ایک پا دستی (پیڈل) طرز کی شے نظر آئی تو دماغ میں فوری کامیابی اور فتحیابی کے آثار نمودار ہوئے اور دماغ نے پیر کو اس پا دستی کو دبانے کے احکامات صادر کئے اور پیر کی اس حرکت پر نل میں پانی چالو ہوا اور یوں ہمیں ہاتھ دھونے کے بپاء معرکہ میں فتح عظیم حاصل ہوئی۔ الحمدللہ

Address

Main Muhajir Masjid Road Paretabad Hyderabad
Hyderabad
71000

Telephone

+923203005237

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Dental Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Saeed Dental Clinic:

Shortcuts

Share