10/08/2026
🦷 Scaling کے بارے میں عام غلط فہمیوں کو دور کریں!
کیا آپ بھی سمجھتے ہیں کہ Scaling سے دانت کمزور ہو جاتے ہیں یا اسے صرف خون آنے کی صورت میں کروانا چاہیے؟ 🤔
حقیقت یہ ہے کہ پروفیشنل Scaling دانتوں سے جمی میل اور ٹارٹر کو صاف کرنے اور مسوڑھوں کی صحت برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے۔
اپنے دانتوں کی صفائی اور مسوڑھوں کی صحت کو نظر انداز نہ کریں۔
📞 0547-540876 | 0321-7467353 | 0318-7948433
📍 باجوہ ڈینٹل کیئر اینڈ امپلانٹ سینٹر، حسینی چوک، ڈاکخانہ روڈ، حافظ آباد