05/08/2026
🌟 الحمدللہ! 🌟
اللہ تعالیٰ کے بے شمار فضل و کرم، اور آپ کے اعتماد و محبت کی بدولت جھنگ میں شاندار کامیابی کے بعد اب ہم خوشخبری سنانے جا رہے ہیں…
🎉 اب ہم آ رہے ہیں 18 ہزاری! 🎉
آپ کے شہر میں جلد ہی ہماری دوسری برانچ کا افتتاح ہونے جا رہا ہے، جہاں آپ کو معیاری، جدید اور قابلِ اعتماد ڈینٹل سروسز فراہم کی جائیں گی۔
📍 18 ہزاری… تیار ہو جائیں!
کیا آپ اس خوشخبری کے لیے تیار ہیں؟ 🔥
📢 افتتاح کی تاریخ اور شاندار آفرز کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ ہمارے ساتھ جڑے رہیے!