04/10/2026
درد ختم ہو گیا؟ مسئلہ بھی ختم ہو گیا؟ ضروری نہیں۔ 🦷
کئی بار دانت کا درد وقتی طور پر ختم ہو جاتا ہے، لیکن مسئلہ اندر ہی اندر بڑھتا رہتا ہے۔ بروقت dental checkup آپ کو پیچیدگی اور غیر ضروری تکلیف سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔
اپنے دانتوں کی صحت کو نظر انداز نہ کریں۔
آج ہی ڈاکٹر سدرہ نسیم سے مشورہ کریں۔
📍 Naseem Dental Surgery
Near Trauma Centre, Hamza Pharmacy Street No. 2, Dera Ghazi Khan
📞 Call / WhatsApp: 0302-7499663