09/08/2026
🦷 خوبصورت مسکراہٹ صرف خوبصورتی نہیں، صحت کی علامت بھی ہے!
ٹیڑھے میڑھے، بھیڑ والے یا غیر متوازن دانت صرف مسکراہٹ کو متاثر نہیں کرتے بلکہ دانتوں کی صفائی، چبانے اور bite پر بھی اثر ڈال سکتے ہیں۔
Braces/Orthodontic treatment دانتوں کو مناسب ترتیب میں لانے، bite بہتر کرنے اور صحت مند و خوبصورت مسکراہٹ حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔