NOGH Orthotics and Prosthetics department

NOGH Orthotics and Prosthetics department All type of braces in case of fracture, cerebral palsy etc
All types of prosthesis

Under the Supervision of Great Sir Dr. Tahseen Ahmed Cheema, National orthopaedic and general hospital bahawalpur is providing the facility of orthoses and prosthesis.

09/09/2026

Exoskeleton prosthesis (Below knee prosthesis with sach foot
مصنوعی ٹانگ لگوانے کے لیے میرے پاس جتنے مریض اتے ہیں ان سب میں ایک چیز common ہوتی ہے کہ انہیں ایسی مصنوعی ٹانگ چاہیے جو lifetime گارنٹی کے ساتھ ہو مگر بنیادی چیزوں کو وہ دیکھتے ہی نہیں ہیں

Below knee prosthesis BK prosthesis گھٹنے سے نیچے کٹی ہوئی ٹانگ
08/09/2026

Below knee prosthesis BK prosthesis
گھٹنے سے نیچے کٹی ہوئی ٹانگ

08/09/2026

میرےتین سال کے تجربہ میں میں نے cp بچوں کی ماں کو اتنا ڈپریس دیکھا ہے کہ وہ اپنی پوری زندگی اس بچے کے لیے سوچ سوچ کر اپنی باقی زندگی اور باقی family کو بھول جاتی ہے اور کئی سالوں کے علاج کے بعد بھی وہ صرف اتنا سوچ اور چاہا رہی ہوتی ہے کہ بس اسکا بچہ اپنے قدموں پر کھڑا ہوسکے
میں ہمیشہ کی طرح یہی کہو گا کہ جتنا اس چیز کے بارے میں آگاہی ہوگی اتنا اس طرح کہ بچوں کو نارمل لائف کی طرف لے جانا آسان ہوگا

05/09/2026

اس طرح کے بچوں کو hemipleglic cp کہتے ہیں اور اِن کو صحیح وقت پر صحیح علاج نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے اب اس کا پاؤں صحیح طرح سے زمین پر نہیں لگتا اور یہ اپنے پاؤں کے پنجے کے بل چلتا ہے

03/09/2026

🦿 **AFO کی فٹنگ**

ہر مریض کی جسمانی حالت، ضرورت اور چلنے کے انداز کو مدِنظر رکھتے ہوئے **AFO** کی درست فٹنگ بہت ضروری ہے۔

صحیح طریقے سے فٹ کیا گیا **AFO** پاؤں کی درست پوزیشن برقرار رکھنے، چلنے میں بہتری اور روزمرہ کے کاموں میں آسانی پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

ہماری کوشش ہے کہ ہر مریض کو اس کی ضرورت کے مطابق بہترین آرتھوٹک سہولت فراہم کی جائے۔ ❤️

📍 شعبہ آرتھوٹکس اینڈ پروستھیٹکس
🏥 نیشنل آرتھوپیڈک اینڈ جنرل ہسپتال، بہاولپور

02/09/2026

02/09/2026

اگر اس طرح کے بچوں کو صحیح وقت پر صحیح علاج دیا جا ئے تو یہ اپنی زندگی بہتر طریقے سے گزار سکتے ہیں

01/09/2026

اس طرح کے سینکڑوں مریض میرے پاس آتے ہیں جو کئی سالوں سے میڈیسن کھا رہے ہوتے ہیں کہ ان کی ہڈی سیدھی ہو جائے گی ،اس طرح کے مریضوں کا وقت ضائع کرنا مزید اس مسئلے کو بڑھا سکتا ہے تو ان کا صحیح علاج آرتھو ،بریسز اور فزیوتھراپی ہے

01/09/2026

معذور بچوں کا علاج ہوسکتا ہے ،اگر صحیح وقت پر صحیح قدم اٹھایا جائے

29/08/2026

آرتھوپراستھیٹکس اینڈ پراستھیٹکس ایک ایسی فیلڈ ہے جو معذوروں کو سہارا دینے میں مدد کرتی ہے،جو سالوں سے چلنے سے قاصر ہوتے ہیں ان کو چلنے میں مدد کرتی ہے

Address

2B Light Model Town B National Orthopaedic And General Hospital (Cheem Hospital)
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 12:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923068698364

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NOGH Orthotics and Prosthetics department posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to NOGH Orthotics and Prosthetics department:

Shortcuts

Share