19/07/2025
بابر اعظم — جو نام ہے اعتماد کا
بابر اعظم صرف ایک کھلاڑی نہیں بلکہ پاکستانی قوم کے خوابوں اور امیدوں کی علامت بن چکے ہیں۔ ان کا بلا جب چلتا ہے تو کروڑوں دل دھڑکنے لگتے ہیں، اور جب وہ کریز پر جم جاتے ہیں تو اعتماد کی فضا پیدا ہو جاتی ہے۔ ان کی بیٹنگ میں ایک خاص ٹھہراؤ، خوبصورتی اور کلاس نظر آتی ہے جو انہیں باقی بلے بازوں سے منفرد بناتی ہے۔ کپتانی ہو یا بیٹنگ، بابر نے ہر محاذ پر خود کو ایک قابلِ اعتماد رہنما ثابت کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شائقین کرکٹ کہتے ہیں:
"بابر اعظم — جو نام ہے اعتماد کا!"
اگر پسند آئے تو پیج کو فالو کریں شکریہ