Hazrat Mulana Qari Saeed Ali Shah Haqani

Hazrat Mulana Qari Saeed Ali Shah Haqani جامعہ مدینتہ العلوم مٹہ روڈ میاں قلعہ شبقدر

Fermé définitivement.
14/08/2025
آج بتاریخ 19اپریل بروز ہفتہ جامعہ مدينة العلوم مٹہ روڈ میاں قلعہ شبقدر میں نئے تعلیمی سال2025-2026 کا باقاعدہ اسباق کا ا...
19/04/2025

آج بتاریخ 19اپریل بروز ہفتہ جامعہ مدينة العلوم مٹہ روڈ میاں قلعہ شبقدر میں نئے تعلیمی سال2025-2026 کا باقاعدہ اسباق کا افتتاح ہوا ۔
جس میں اساتذہ کرام اور مہتمم صاحب نے چند اہم باتیں ارشاد فرمائی ۔
تعلیمی نظام میں بہتری: نصاب میں بہتری اور اساتذہ کی تدریسی صلاحیتوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مشاورتی عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔طلبہ کی تربیت، اخلاقی اصلاح اور وقت کی پابندی پر خصوصی توجہ دینے کا عزم ظاہر کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ جامعہ کو مزید ترقی و عروج عطا فرمائے ، اسے دین اسلام کی خدمت کا مؤثر ذریعہ بنائے اور دشمنوں کے شرور و فتن سے محفوظ رکھے آمین

نتیجہ شعبہ حفظ۔۔ فلک الحمد ولک الشکر یاربنا۔۔۔جامعہ مدینتہ العلوم مٹہ روڈ میاں قلعہ شبقدر
09/03/2025

نتیجہ شعبہ حفظ۔۔
فلک الحمد ولک الشکر یاربنا۔۔۔
جامعہ مدینتہ العلوم مٹہ روڈ میاں قلعہ شبقدر

06/03/2025

استاذ محترم استاذ العلماء پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا قاری سید علی شاہ حقانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا خوبصورت آواز میں تلاوت کلام پاک🌹❣️🌹

10/02/2025

جامعہ کے سالانہ جلسہ دستاربندی میں صرف پانچ دن باقی رہ گئے ۔جامعہ کے مہتمم اور اساتذہ کرام کی طرف سے تمام مسلمانوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ آپنا شرکت یقینی بنائے ۔

وفاق حال  ماشاءاللهمدرسه جامعه مدینة العلوم مٹہ روڈ میاں قلعه شبقدر الله تعالی دی ورته مزید طرقی ټولو مدارسوته ورکی
03/02/2025

وفاق حال ماشاءالله
مدرسه جامعه مدینة العلوم مٹہ روڈ میاں قلعه شبقدر
الله تعالی دی ورته مزید طرقی ټولو مدارسوته ورکی

🌹🌹انشاء اللہ العزیز جامعہ کا سالانہ جلسہ دستاربندی 16 فروری بروز اتوار صبح 9 بجے منعقد ہوگا ۔۔🌹🌹🌹
12/01/2025

🌹🌹انشاء اللہ العزیز جامعہ کا سالانہ جلسہ دستاربندی 16 فروری بروز اتوار صبح 9 بجے منعقد ہوگا ۔۔🌹🌹🌹

12/01/2025

شبقدر مولانا سید علی شاہ حقانی جامعہ الفرقان للبنات جمیل کورونہ کے افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

11/12/2024

انشاء اللہ جامعہ مدینتہ العلوم کا سالانہ جلسہ دستاربندی 16 فروری بروز اتوار کو منعقد ہوگا

05/08/2024

جامعہ مدینتہ العلوم مٹہ روڈ میاں قلعہ شبقدر

Adresse

مٹہ روڈ میاں قلعہ شبقدر
Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Hazrat Mulana Qari Saeed Ali Shah Haqani publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager