03/06/2024
اتنی محنت سے کپڑے دھوکر رسی پر سکھانے کے لئے ڈال کر مڑی ہی تھی کہ ایک دم رسی ٹوٹ گئی اور کپڑے نیچے گرگئے... بہت غصہ آیا لیکن پھر خیال آیا کہ
جب ہم اللہ کی رسی کو چھوڑتے ہیں تو ایسے ہی گرتے ہیں اور گندے ہوجاتے ہیں...!