28/08/2021
کیا کولڈ ڈرنکس پینے سے آپ کے دانت خراب ہوتے ہیں؟
جی ہاں! مشروبات دانتوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
#ڈاکٹرفاطمہ کے مطابق اپنے منہ کو صحت مند رکھنے کے لیے مشروبات کے انتخاب کے لیے یہ حکمت عملی آزمائیں۔
1-پھلوں کے جوس پیو۔
2-اپنی کافی میں چینی کم یا نہ ڈالیں۔
3-گیلابرش استعمال کریں۔
Fatima dental clinic
Dr fatima Hussain bibi
(BDS,RDS)
Opposite imam bargah near diva chowk, kacheri ,talagang
0333 0966126