WAQAR Dental Clinic Gwalerai

WAQAR Dental Clinic Gwalerai dentist 18 years experience

30/10/2024

نکلوائے ہوئے دانت وقت پر نہ لگوانے کے نقصانات۔۔1۔جس جگہ کا دانت نکلواتے ہیں اس جگہ کی ہڈی کمزور ہونے لگ جاتی ہے۔۔2۔ خالی...
10/03/2023

نکلوائے ہوئے دانت وقت پر نہ لگوانے کے نقصانات۔۔

1۔جس جگہ کا دانت نکلواتے ہیں اس جگہ کی ہڈی کمزور ہونے لگ جاتی ہے۔۔

2۔ خالی جگہ کے ساتھ والے دانت اپنی جگہ چھوڑ دیتے ہیں اور ہلنے لگ جاتے ہیں۔

3۔ساتھ والے دانتوں میں کیڑا لگنے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔

4۔چہرے پر جھریاں پڑنے لگ جاتی ہیں جس سے انسان جلدی بوڑھا لگنے لگ جاتا ہے۔

5- باقی کے دانتوں پر زیادہ فورس لگتی ہے جس سے وہ کمزور ہو جاتے ہیں

اس لئے ہمیشہ اپنا علاج کسی رجسٹرڈ ڈینٹسٹ سے کروائیں تا کہ آپ کا دانت نکالنے کی بجاۓ بچایا جا سکے۔اگر کسی کے دانت اتنے خراب ہو چکے ہوں کہ نکلوانے کے بغیر کوئی چارہ نہ ہو تو فوراً مصنوعی دانت لگوا لیں تا کہ بعد میں پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔...❤️🦷🦷❤️

17/12/2022
10/12/2022

ٹولی دوایانی مدافعت کموی او بیماری زیاتوی ،ذیاترہ بیماری پہ ورزش ، متوازن خوراک او پرھیز ختمیگیی

15/11/2022

12/11/2022


Address

Swat

Telephone

+923429666163

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAQAR Dental Clinic Gwalerai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to WAQAR Dental Clinic Gwalerai:

Share