joKer world

joKer world World is Joker

23/07/2025

😂😂😂😱😱 Cristiano Ronaldo UEFA Women's EURO 2025 Cricket on Facebook Miss Universe All Football Hania Amir Hania Amir Official Theila Sabrina I love Madina Pakoyaso joKer world MONEY Joker Inspiration Funny Videos ###tentacion Sexion D'Assaut BMW Pakistan Cricket Team cricket.com.au

غیرت مند کون ۔۔۔ایک جوڑے نے پسند کی شادی کی۔۔۔۔ نکاح کیا اور اس  تعلق کو حلال بنایا۔۔۔تونے  دھوکا کیا اور انہیں  راضی نا...
20/07/2025

غیرت مند کون ۔۔۔
ایک جوڑے نے پسند کی شادی کی۔۔۔۔
نکاح کیا اور اس
تعلق کو حلال بنایا۔۔۔
تونے دھوکا کیا اور انہیں راضی نامے کے بہانے اپنے گھر دعوت پر بلایا۔۔۔
تو نے بندوق اٹھائی تو ایک نہتی لڑکی نے اس کے مقابلے میں قرآن پاک اٹھا دیا ۔۔۔۔۔
تو نے اپنی ضد۔ انا ۔ نام نہاد غیرت اور بدمعاشی کے قانون کو اپنایا۔۔
لیکن اس جوڑے نے سماج ، انصاف اور قران پاک کو اپنا ضامن بنایا ہے۔۔۔۔
تو اپنی طاقت اور بدمعاشی کے بل بوتے پر اس سے مارنے کے لیے ویرانے میں لے گیا ہے۔
لیکن اس کے غیرت مند شوہر نے کسی غیر کو اپنی بیوی کو ہاتھ لگانے سے انکار کردیا ا۔۔۔
زرک نے کہا کہ میری بیوی کو گولی تو چھو سکتی ہے لیکن کسی غیر مرد کا ہاتھ نہیں لگ سکتا۔۔۔۔۔
اب بتا غیرت مند تو ہے یا وہ مرد زرک جس نے پسند کی شادی کی ۔۔
موت کی طرف جاتے ہوئے دونوں کے قدم نہیں لڑکھڑائے شیتل زرق سے آگے تھی تو زرک ایک محافظ کی طرح شیتل کے اطراف میں گھوم رہا تھا۔۔۔
درجنوں نام نہاد غیرت مندوں کے درمیان لوگوں زرک نے نہ تو کسی کو گالی دینے دی اور نہ ہی شیتل کو ہاتھ لگانے دیا
وہ نہ تو کسی کے قدموں میں گرے۔ نہ ہی بھاگے اور نہ ھی چلائے ۔۔اور نہ ہی زندگی کی بھیک مانگی
بلکہ سینے پر گولی کھانے کا انتظار کیا کیا
تیری سفاکی جہالت اور بے غیرتی کو دنیا کا کوئی بھی قانون " غیرت " قرار نہیں دے سکتا۔۔
اب بتا غیرت مند تو ہے یا پسند کی شادی کرنے والا جوڑا۔۔۔

کیا غیرت صرف لڑکیوں کے لیے رکھی گئی ہے؟

اور کیا قرآن پاک ہاتھ میں لینے والی لڑکی "بے غیرت" تھی، یا وہ مرد جو خون کے پیاسے بن گئے تھے؟

غیرت کے نام پر قتل صرف قتل نہیں ہوتا، یہ ایک خاندان کا برباد ہونا، ایک نسل کی سوچ کا دفن ہونا اور انسانیت کی قبر پر آخری مٹی ڈالنے جیسا ہے۔
یہ وہ وقت ہے جب ہمیں سوچنا ہو گا کہ:
غیرت وہ نہیں جو گولی چلائے، غیرت وہ ہے جو معاف کرے، سمجھائے اور راہِ ہدایت دکھائے۔

اسلام ہمیں معاف کرنا سکھاتا ہے، پردہ پوشی کا درس دیتا ہے، اور توبہ کی طرف بلاتا ہے۔ لیکن ہم نے غیرت کے نام پر معافی بند، پردہ پھاڑ دیا اور توبہ کا دروازہ بند کر دیا۔

اس تحریر کا مقصد صرف ایک سوال اُٹھانا ہے:

> کیا واقعی غیرت کا تعلق عزت سے ہے، یا ہمارے انا، غصے اور جاہلانا رسم و رواج سے؟

20/07/2025

Subhan Allah 💖💖

18/07/2025

Rishte lelo rishte lelo indian rishte 😂😂😂😂
Follow me
Cristiano Ronaldo Hania Amir Official Theila Sabrina I love Madina Pakoyaso joKer world Joker Inspiration Funny Videos MONEY All Football UEFA Women's EURO 2025 Cricket on Facebook Miss Universe Hania Amir

18/06/2025

Address

Ratodero
77380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when joKer world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share