The Smile Circle

The Smile Circle قلعہ دیدار سنگھ میں جدید ڈینٹل کلینک
03187360263

27/05/2026

عیدالاضحیٰ کی خوشیاں اپنوں کے ساتھ، خوبصورت مسکراہٹ کے ساتھ! 🐐✨🦷

گوشت کھانے کا اصل مزہ تب ہی ہے جب دانت مضبوط اور صحت مند ہوں۔😁

تمام اہلِ اسلام کو دی سمائل سرکل کی جانب سے دلی عید مبارک! 🌙✨

📍 نزد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 2، بالمقابل مقدس مسجد، مین بازار، قلعہ دیدار سنگھ
📞 رابطہ: 03187360263

عید خوشیوں بھری، مسکراہٹوں بھری!

21/05/2026

اپنی مسکراہٹ کو مزید خوبصورت اور دلکش بنائیں! ✨

دی سمائل سرکل – ڈینٹل اسپیشلسٹ کلینک میں جدید طریقے سے دانتوں کی سفید (Teeth Whitening) کرنے کا علاج کیا جارہا ہے۔ اس طریقہ کار سے دانتوں کے پیلاہٹ اور داغ دور ہو کر دانت صاف، چمکدار اور قدرتی طور پر سفید نظر آتے ہیں۔

اگر آپ بھی اپنی مسکراہٹ کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو محفوظ اور مؤثر علاج کے لیے آج ہی وزٹ کریں۔

📍 نزد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 2، مین بازار، قلعہ دیدار سنگھ
📞 رابطہ:03187360263

اب ہر مسکراہٹ ہو اعتماد بھری!

26/04/2026

اب قلعہ دیدار سنگھ میں دانت سیدھے کروانا ہو گیا آسان 😊
اپنی خوبصورت مسکراہٹ کے لیے آج ہی بریسز لگوائیں!

📍 دی سمائل سرکل (ڈینٹل سپیشلسٹ کلینک)
👨‍⚕️ ڈاکٹر رانا محمد عقیل (ڈینٹل سرجن)
📌 نزد گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول نمبر 2، مین بازار، قلعہ دیدار سنگھ

📞 رابطہ:03187360263

23/04/2026

ہمیں خوشی ہے کہ دی سمائل سرکل-ڈینٹل کلینک کی جانب سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج، قلعہ دیدار سنگھ میں اورل ہیلتھ آگاہی سیشن کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا۔

اس سیشن کی رہنمائی ڈاکٹر رانا عقیل نے کی، جس میں دانت صاف کرنے کے درست طریقے، عام ڈینٹل مسائل سے بچاؤ اور منہ کی صفائی کی اہمیت کے بارے میں آگاہی دی گئی۔ طلبہ کی دلچسپی اور بھرپور شرکت دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔

تمام شرکاء کا شکریہ جنہوں نے اس سیشن کو کامیاب بنایا۔

آگاہی • اعتماد • صحت مند مسکراہٹ

21/04/2026
دی سمائل سرکل کی جانب سے ایک خصوصی اورل ہیلتھ آگاہی سیشن منعقد کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد بچوں  میں دانتوں کی صحت کے بارے...
20/04/2026

دی سمائل سرکل کی جانب سے ایک خصوصی اورل ہیلتھ آگاہی سیشن منعقد کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد بچوں میں دانتوں کی صحت کے بارے میں شعور بیدار کرنا ہے۔

یہ سیشن معروف ڈینٹل سرجن ڈاکٹر رانا عقیل پیش کریں گے، جس میں آپ کو دانتوں کی صحت، صفائی کے درست طریقے اور خوبصورت مسکراہٹ کے راز کے بارے میں آگاہی دی جائے گی ۔

📅 منگل، 21 اپریل 2026
📍 گورنمنٹ گریجویٹ کالج، قلعہ دیدار سنگھ

آئیں، مل کر صحت مند عادات اپنائیں اور اپنی مسکراہٹ کو مزید بہتر بنائیں

کیا آپ ٹوٹے، خراب دانتوں سے پریشان ہیں؟  اب مسکرانا بنائیں آسان — فکسڈ دانتوں کے ساتھ!ہماری کلینک میں جدید ٹیکنالوجی کے ...
14/04/2026

کیا آپ ٹوٹے، خراب دانتوں سے پریشان ہیں؟

اب مسکرانا بنائیں آسان — فکسڈ دانتوں کے ساتھ!

ہماری کلینک میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ایسے دانت لگائے جاتے ہیں جو دیکھنے میں بالکل قدرتی لگتے ہیں اور مضبوطی میں بھی بہترین ہوتے ہیں۔

✔ مستقل حل (Permanent Solution)
✔ قدرتی شکل اور آرام دہ احساس
✔ کھانے اور بولنے میں آسانی
✔ جدید اور محفوظ طریقہ علاج

اپنی مسکراہٹ کو واپس حاصل کریں اور اعتماد کے ساتھ زندگی گزاریں!

📍 THE SMILE CIRCLE – Dental Specialist Clinic
👨‍⚕️ Dr. Rana Muhammad Aqeel (Dental Surgeon)
📞 03187360263
🏥 Near Govt. Boys High School No. 2, Main Bazaar Qila Didar Singh
⏰ ٹائمنگ: روزانہ شام 4 بجے سے رات 9 بجے تک

برش کرتے وقت خون آنا، مسوڑھوں کی سوزش اور درد اس بات کی علامت ہیں کہ آپ کے مسوڑھے توجہ مانگ رہے ہیں۔ بروقت علاج نہ کروان...
09/04/2026

برش کرتے وقت خون آنا، مسوڑھوں کی سوزش اور درد اس بات کی علامت ہیں کہ آپ کے مسوڑھے توجہ مانگ رہے ہیں۔ بروقت علاج نہ کروانے سے مسئلہ بڑھ سکتا ہے۔

✨ آج ہی آئیں اور صحت مند مسکراہٹ حاصل کریں!

•ڈاکٹر رانا محمد عقیل
(ڈینٹل سرجن)

📍 ایڈریس: نزد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 2، مین بازار، قلعہ دیدار سنگھ
📞 رابطہ: 03187360263

✨ آپ کی مسکراہٹ، ہماری ترجیح! ✨دی سمائل سرکل- ڈینٹل سپیشلسٹ کلینک  میں جدید اور معیاری ڈینٹل سروسز فراہم کی جا رہی ہیں، ...
07/04/2026

✨ آپ کی مسکراہٹ، ہماری ترجیح! ✨

دی سمائل سرکل- ڈینٹل سپیشلسٹ کلینک میں جدید اور معیاری ڈینٹل سروسز فراہم کی جا رہی ہیں، جہاں آپ کو مکمل توجہ اور آرام دہ ماحول ملے گا۔

⏰ اوقاتِ کار:
پیر تا جمعرات: شام 4 بجے تا رات 9 بجے
ہفتہ و اتوار: صبح 11 بجے تا رات 9 بجے

📍 ایڈریس: بالمقابل گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 2، مین بازار، قلعہ دیدار سنگھ
📞 0318-7360263

ابھی اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں اور اپنی مسکراہٹ کو خوبصورت بنائیں!

Address

The Smile Circle-Dental Specialist Clinic, Near High School No 2, Main Bazaar
Qila Didar Singh

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 11:00 - 21:00

Telephone

+923187360263

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Smile Circle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to The Smile Circle:

Share