08/01/2026
پاکستان کی سعودی قرض کے بدلے جے ایف 17 طیاروں کی ڈ یل
ذرائع کے مطابق پاکستان سعودی عرب کو 2 بلین ڈالر قرض کے بدلے جے ایف 17طیارے فراہم کرے گا پاکستان اور سعودی عرب کے جےایف 17کی ڈیل کیلئے مذاکرات جاری، سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں اپنی سکیورٹی کو ازسر نو تشکیل دے رہا ہے،ذرائع کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کی ڈیل 4 ارب ڈالر تھی ،مزید 2 ارب ڈالر آلات پرخرچ ہوں گے