21/04/2026
جو چیز آپ کو باہر سے نظر آتی ہے وہ صرف خوبصورت دانت ہیں، لیکن ایک ڈینٹل سرجن اندر دیکھتا ہے تو اصل حقیقت سامنے آتی ہے جہاں مسائل اور خرابی چھپی ہوتی ہے۔ یہ دراصل ایک غیر ماہر (quack) کا کیا ہوا کام لگتا ہے جسے عام آدمی آسانی سے پہچان نہیں پاتا۔ یہاں بغیر ضرورت تمام دانتوں کو کور کر دیا گیا ہے، جس سے آہستہ آہستہ سارے دانت خراب ہو رہے ہیں—اکثر ایسے کام صرف مالی فائدے کے لیے کیے جاتے ہیں۔ مستقبل میں ایسے کیسز میں یہ سب ہٹانا پڑتا ہے، اور پھر مریض کو بہتر حل جیسے ریموویبل ڈینچر یا امپلانٹ دینا پڑتا ہے تاکہ صحیح فنکشن اور صفائی بحال