Gilani Dental

Gilani Dental Dentistry

30/12/2023

Orthodontist at work
Canine impaction

Canine impactionAnterior cross biteIn progress
30/12/2023

Canine impaction
Anterior cross bite
In progress

12/03/2023

نکلوائے ہوئے دانت وقت پر نہ لگوانے کے نقصانات۔۔

1۔جس جگہ کا دانت نکلواتے ہیں اس جگہ کی ہڈی کمزور ہونے لگ جاتی ہے۔۔

2۔ خالی جگہ کے ساتھ والے دانت اپنی جگہ چھوڑ دیتے ہیں اور ہلنے لگ جاتے ہیں۔

3۔ساتھ والے دانتوں میں کیڑا لگنے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔

4۔چہرے پر جھریاں پڑنے لگ جاتی ہیں جس سے انسان جلدی بوڑھا لگنے لگ جاتا ہے۔

5- باقی کے دانتوں پر زیادہ فورس لگتی ہے جس سے وہ کمزور ہو جاتے ہیں

اس لئے ہمیشہ اپنا علاج کسی رجسٹرڈ ڈینٹسٹ سے کروائیں تا کہ آپ کا دانت نکالنے کی بجاۓ بچایا جا سکے۔اگر کسی کے دانت اتنے خراب ہو چکے ہوں کہ نکلوانے کے بغیر کوئی چارہ نہ ہو تو فوراً مصنوعی دانت لگوا لیں تا کہ بعد میں پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔

11/02/2023
Canine exposure at Gilani Dental Clinic
07/02/2023

Canine exposure at Gilani Dental Clinic

19/08/2021

‼️We're edging towards 70K followers‼️
Follow Eighteeth page & share this post to join the celebration!
We will raffle off Eighteeth new product (7 pcs) to 7 lucky dentists within two weeks.
Stay tuned for the raffle, stay tuned for Eighteeth new product to be launched soon!

23/09/2019

دانتوں سے آگاہی
وہ لوگ جو حمل کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں انھیں حمل سے پہلے دانتوں کا چیک اپ کروانا چاہئے ،
حمل کے دوران متعدد بار ماں کو دانتوں کا مسئلہ ہوتا ہے ، اور اگر اس سے پہلے ہی دانتوں کا معائنہ کیا جاتا تو اس مسئلے سے واضح طور پر بچا جاسکتا ہے ، حمل کے دوران بہت سے درد قاتلوں اور اینٹی بائیوٹک کو نہیں دیا جاسکتا ہے لہذا یہ مسئلہ عام طور پر ایک مسئلہ بن جاتا ہے ایک پیچیدہ ،
ماں کی صحت انتہائی اہمیت کی حامل ہے ، اپنے آپ کو اور اپنے آس پاس کے لوگوں کو تعلیم دیں۔

04/07/2019

Address

Adnan Plaza Muradabad Palosi Road Near Agriculture University Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923139624702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilani Dental posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share