City Dental Centre

  • Home
  • City Dental Centre

City Dental Centre Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from City Dental Centre, Dentist & Dental Office, .

🦷 At City Dental Centre, we blend preventive, curative, and innovative dentistry with clear, informative guidance — all delivered by our team of specialist dental surgeons. 😊
💫 Your smile is our priority! 😁

19/04/2026
خصوصی پروموشن پرائس — محدود مدت کے لیے!اوپر اور نیچے کے دونوں جبڑوں کے ٹیڑھے میڑھے دانتوں کا  مکمل علاج بذریعہ کلئیر الا...
15/04/2026

خصوصی پروموشن پرائس — محدود مدت کے لیے!
اوپر اور نیچے کے دونوں جبڑوں کے ٹیڑھے میڑھے دانتوں کا مکمل علاج بذریعہ کلئیر الائنرز (Invisible braces)

Rs. 1,60,000/-

⏰ یہ آفر محدود وقت کے لیے ہے — موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!

🏥 City Dental Centre (Mandi Bahauddin)
https://maps.app.goo.gl/R5EMihRAi2dtjKZC8?g_st=com.google.maps.preview.copy
|
☎️ 0546 600 009
|
📞 0322 774 3039

19/03/2026

💎🦷خوبصورت مسکراہٹ، سمجھدار علاج کے ساتھ 🦷💎

آج سٹی ڈینٹل سینٹر میں ایک مریض تشریف لائے جن کے دانتوں پر پہلے سے لگا ہوا بریج موجود تھا، مگر اس کی پورسلین(porcelain) ٹوٹ ہو چکی تھی جس کی وجہ سے مسکراہٹ متاثر ہو رہی تھی۔

مکمل بریج تبدیل کرنے کے بجائے ہم نے ایک اسمارٹ اور کم خرچ حل اختیار کیا۔ چِپ آف پورسلین کے اوپر نیا کراؤن تیار کر کے لگایا گیا، جس سے نہ صرف مریض کے بریج کو محفوظ رکھا گیا بلکہ اس کے اضافی اخراجات بھی بچ گئے۔ سب سے بڑھ کر مریض کو دوبارہ ایک خوبصورت اور پراعتماد مسکراہٹ مل گئی۔

سٹی ڈینٹل سینٹر میں ہماری کوشش ہوتی ہے کہ مریضوں کو ہمیشہ مستند اورکم خرچ علاج فراہم کیا جائے تاکہ بہترین علاج کے ساتھ ساتھ مریض پر بھی غیر ضروری معاشی بوجھ نہ پڑے۔

📍 ہم آپ کی مسکراہٹ کا خیال رکھتے ہیں۔

🏥 City Dental Centre (Mandi Bahauddin)
https://maps.app.goo.gl/R5EMihRAi2dtjKZC8?g_st=com.google.maps.preview.copy
|
☎️ 0546 600 009
📞 0322 774 3039

16/03/2026

تاروں کے بغیر دانت سیدھے کروائیں
وہ بھی ماہانہ آسان اقساط میں۔۔

مزید معلومات کے لیے ہم سے ابھی رابطہ کریں-

🏥 City Dental Centre (Mandi Bahauddin)
https://maps.app.goo.gl/R5EMihRAi2dtjKZC8?g_st=com.google.maps.preview.copy
|
☎️ 0546 600 009
📞 0322 774 3039

🦷 At City Dental Centre, we blend preventive, curative, and innovative dentistry with clear, informative guidance — all delivered by our team of specialist dental surgeons. 😊
💫 Your smile is our priority! 😁

10/03/2026

زرکونیا کراؤن (Zirconia Crown) پورسلین (porcelain) اور دھات (metal) کے کراؤن سے زیادہ مضبوط ہوتے ہیں، یہ اپنی قدرتی ساخت اور رنگت کی وجہ سے بہت مقبول ہیں۔

اگر آپ زرکونیا کراؤن لگوانے کا سوچ رہے ہیں، تو ابھی سٹی ڈینٹل سنٹر پر رابطہ کریں اور اصل Argenz Zirconia USA پر
رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کی خصوصی رعائت کا فائدہ اٹھائیں۔۔

‎مزید معلومات کے لیے ہم سے ابھی رابطہ کریں ۔

🏥 City Dental Centre Mandi Bahauddin
https://maps.app.goo.gl/R5EMihRAi2dtjKZC8?g_st=com.google.maps.preview.copy
|
☎️ 0546 600 009
📞 0322 774 3039

🦷 At City Dental Centre, we blend preventive, curative, and innovative dentistry with clear, informative guidance — all delivered by our team of specialist dental surgeons. 😊
💫 Your smile is our priority! 😁

07/03/2026

‎✨⭐️🪅🦷OFFER OF THE MONTH 🦷🪅⭐️✨

مزید معلومات کے لیے ہم سے ابھی رابطہ کریں ۔

🏥 City Dental Centre
https://maps.app.goo.gl/R5EMihRAi2dtjKZC8?g_st=com.google.maps.preview.copy
|
☎️ 0546 600 009
📞 0322 774 3039

🦷 At City Dental Centre, we blend preventive, curative, and innovative dentistry with clear, informative guidance — all delivered by our team of specialist dental surgeons. 😊
💫 Your smile is our priority! 😁

سٹی ڈینٹل سنٹر اس عید پر دے رہا آپ کو نئی مسکراہٹ کا تحفہ۔۔اب   ایک گھنٹے میں دانتوں کو بذریعہ لیزر  سفید کروائیں اور وہ...
05/03/2026

سٹی ڈینٹل سنٹر اس عید پر دے رہا آپ کو نئی مسکراہٹ کا تحفہ۔۔

اب ایک گھنٹے میں دانتوں کو بذریعہ لیزر سفید کروائیں اور وہ بھی 30 فیصد خصوصی تعارفی قیمت میں ۔۔

تفصیلات اور بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں

☎️ 0546 600 009
03227743039 📞
03207743039 📞

‎🦷 سٹی ڈینٹل سینٹر میں ملازمت کا بہترین موقع 🦷خواتین اسسٹنٹ درکار ہے۔💰 پرکشش تنخواہ پیکج🎓 کسی تعلیم کی ضرورت نہیں📌 تجربہ...
02/03/2026

‎🦷 سٹی ڈینٹل سینٹر میں ملازمت کا بہترین موقع 🦷

خواتین اسسٹنٹ درکار ہے۔

💰 پرکشش تنخواہ پیکج
🎓 کسی تعلیم کی ضرورت نہیں
📌 تجربہ ضروری نہیں
📚 مکمل پیشہ ورانہ تربیت فراہم کی جائے گی

📞 ابھی رابطہ کریں – محدود نشستیں دستیاب ہیں!

🏥 City Dental Centre
https://maps.app.goo.gl/R5EMihRAi2dtjKZC8?g_st=com.google.maps.preview.copy
|
☎️ 0546 600 009
📞 0322 774 3039
📞 0320 7743039

Address

Opening Hours

Monday 11:00 - 19:00
Tuesday 11:00 - 19:00
Wednesday 11:00 - 19:00
Thursday 11:00 - 19:00
Friday 11:00 - 18:00

Telephone

+92 322 774 3039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Dental Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to City Dental Centre:

  • Want your practice to be the top-listed Dentist?

Share