Press Club Amin Abad

Press Club Amin Abad Urdu and saraiki Literature Apdates local news social issues and others.

23/05/2026

بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں اس بار عید الاضحیٰ پر دل چسپ صورت حال پیدا ہو گئی جب بی جے پی کی نئی ریاستی حکومت نے گائے اور بیل کی قربانی پر پابندی لگانے کا اعلان کیا تو مسلمانوں نے سوچا کہ اس گاؤ ماتا کے نام پر سیاست چمکانے کے لیے ہمارے خلاف نفرت بیچی جا رہی ہے اس لیے ہم گائے بیل کی قربانی نہیں کریں گے۔۔۔ لہذا ہمیں یہ فیصلہ قبول ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ وہ ہندو احتجاج کر رہے ہیں جو عید پر بیچنے کے لیے سارا سال بیل پالتے ہیں ۔۔۔ !

یہ ایک اور مثال ہے کہ نفرت پالنا آسان ہے، اس نفرت کی قیمت ادا کرنا مشکل ہے۔

23/05/2026

الحمداللہ امین اباد پکالاڑاں ملکانی کے نوجوان بازیاب ہوگےہین الحمداللہ

23/05/2026
23/05/2026

تاریخی کمی 6 روپے پیٹرول ڈیزل سستا۔۔۔

23/05/2026
23/05/2026

پٹرولیم مصنوعات
ڈیزل.6.80 روپے
پٹرول .00. 6 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

Address

Amin Abad
Liaquatpur
52460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Amin Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share