Dr. Sami ullah okz

Dr. Sami ullah okz Your Smile Matters �
Dental treatments, oral hygiene tips, and patient awareness in simple language.

Scaling and polishing.
27/08/2026

Scaling and polishing.

Crown down
26/08/2026

Crown down

13/08/2026
کیا آپ کو دانتوں میں درد، حساسیت، مسوڑھوں سے خون آنا، دانتوں میں خلا یا دانتوں کی خوبصورتی سے متعلق کوئی مسئلہ ہے؟Colleg...
09/08/2026

کیا آپ کو دانتوں میں درد، حساسیت، مسوڑھوں سے خون آنا، دانتوں میں خلا یا دانتوں کی خوبصورتی سے متعلق کوئی مسئلہ ہے؟
College Town Dental Clinic, Kohat میں جدید سہولیات اور صاف ستھرے ماحول کے ساتھ مختلف ڈینٹل ٹریٹمنٹس دستیاب ہیں، بشمول:
✅ Scaling & Polishing
✅ Dental Filling
✅ Root Canal Treatment (RCT)
✅ Crown & Bridge
✅ Zirconia Crown
✅ Dental Implants
✅ Dentures
✅ Digital Dental X-Ray
✅ Gum Treatment & دیگر ڈینٹل خدمات
👨‍⚕️ Dr. Sami Ullah — BDS (KCD Peshawar), RDS Islamabad
📍 College Town Plaza, Opposite Post Graduate Degree College, Pindi Road, Kohat
📞 Appointment کے لیے کال/WhatsApp:
0346-7738400 | 0370-6951997
👉 اپنے دانتوں کا معائنہ کروائیں اور مناسب علاج کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

09/08/2026

🦷 مسوڑھوں کا پیچھے ہٹنا (Gum Recession)

اگر دانت لمبے نظر آنے لگیں، دانتوں میں ٹھنڈا گرم لگے یا مسوڑھوں سے خون آئے تو یہ مسوڑھوں کے پیچھے ہٹنے کی علامات ہو سکتی ہیں۔ اس کی وجوہات میں سخت برش کرنا، مسوڑھوں کی بیماری، پلاک اور ٹارٹر شامل ہو سکتے ہیں۔ بروقت معائنہ اور مناسب علاج سے مسئلے کو مزید بڑھنے سے روکا جا سکتا ہے۔

📍 College Town Dental Clinic, Kohat
🦷 جدید اور معیاری ڈینٹل ٹریٹمنٹ
📞 0346-7738400

08/08/2026

دانتوں کا علاج کسی غیر مستند شخص سے کروانا صحت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔ غلط تشخیص اور غیر معیاری علاج سے مسئلہ مزید سنگین ہو سکتا ہے۔
اپنے دانتوں اور صحت کی حفاظت کریں، ہمیشہ مستند اور رجسٹرڈ ڈینٹسٹ سے علاج کروائیں۔

05/08/2026

دانتوں کی تمام بیماریوں کا جدید اور معیاری علاج اب رعایتی قیمتوں پر حاصل کریں۔

🦷 ڈاکٹر سمیع اللہ
BDS (KCD Peshawar)

📍 کالج ٹاؤن ڈینٹل کلینک
کالج ٹاؤن پلازہ، پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج کے سامنے، پنڈی روڈ، کوہاٹ

📞 رابطہ کریں:
0346-7738400
0370-6951997

05/08/2026

RTC

01/08/2026

Upper incisors zirconia crown

20/07/2026

Remove plaque. Protect your gums. Keep your smile healthy.

Address

College Town Pindi Road Opposite To Degree College
Kohat
26064

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Sami ullah okz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share