Musafar Janan Ba Kala Raze

Musafar Janan Ba Kala Raze Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Musafar Janan Ba Kala Raze, Oral Surgeon, Kharian.

01/01/2025

ہر آزمائش پر اتنا بڑا اجر ہوتا ہے کہ اگر تم جان لو تو کبھی شکوہ نہ کرو۔ ❤️ 💯

Assalam.O.Alikum  subh bakhar
25/02/2024

Assalam.O.Alikum subh bakhar

22/02/2024

پہ ظاہری خائست یی سہ کوی درویشہ!☹️
پہ زڑہ تور لکہ رانجہ وی زینی خلق💔

19/09/2023

message for everyone plz help anyone

03/07/2023

آئس کا نشہ ختم ہونا تو دور کی بات ہے کم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ اب آئس ڈیلرز نے ایک نیا حربہ استعمال کرنا شروع کیا ہے۔ وہ آپ کو کوئی آئس ملا مشروب یا سیگریٹ وغیرہ آفر کرتے ہیں۔ آپ جب وہ استمعال کرتے ہیں تو اسی شخص سے دوبارا وہی مشروب یا سیگریٹ کا مطالبہ کرتے ہو اور اسی طرح آپ اس کے عادی بن جاتے ہیں۔اس گھناؤنی کاروبار میں ملوث لوگوں کا سوشل بائیکاٹ کریں اور خود کو اس نشے سے بچائیں اور آس پاس کے چھوٹے بچوں اور نوجوانوں کو اس کے بارے میں آگاہ کریں۔ شکریہ

08/01/2023
خان کی مثال اس درخت کی طرح ہے
08/01/2023

خان کی مثال اس درخت کی طرح ہے

جہاں بات جنگ کی ہوتی ہے وہاں پختونوں کے ساتھ "غیور اور بہادری"  کے بیش بہا مصالحہ جات لگائیں جاتے ہیں. لیکن بدقسمتی یہ ہ...
29/10/2022

جہاں بات جنگ کی ہوتی ہے وہاں پختونوں کے ساتھ "غیور اور بہادری" کے بیش بہا مصالحہ جات لگائیں جاتے ہیں. لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ جب یہی پختون اپنے حقوق اور امن کیلئے آواز اٹھاتے ہیں تو انھیں غدار ڈیکلیئر کرنے میں ایک سیکنڈ نہیں لگاتے.
جس موصوف کا یہ ٹویٹ ہے یہ ابھی تک پختونوں کو غدار ڈیکلیئر کرنے میں "فرنٹ رول" ادا کرچکا ہے.
تحریک انصاف سے منسلک تمام دوست بے شک اس مارچ میں حصہ لے لیکن اسے جنگ نہ سمجھے اور جو خاص طبقہ اسے جنگ سمجھ رہا ہے ان کیلئے بطور ایندھن استعمال ہونے سے گریز کریں.

بلال خان ولد ریدگل ضلع مہمند تحصیل یکہ غنڈ ڈاکخانہ عقرب ڈاک 8 ستمبر2022 پر سعودی عرب میں وفات پاگئ ہے لیکن اب تک سعودی ت...
28/09/2022

بلال خان ولد ریدگل
ضلع مہمند تحصیل یکہ غنڈ ڈاکخانہ عقرب ڈاک
8 ستمبر2022 پر سعودی عرب میں وفات پاگئ ہے لیکن اب تک سعودی تلاجہ میں بند ہے ان کی گھر میں اور بندہ کوئی نہی آٹھ بہنو کا ایک بھائی تھا جو کہ بہنیں اب لاش کی لئے تڑپ رہی ہے خدارا سوشل میڈیا پر اس کی لئے آواز بنو تاکہ بلال کا لاش پاکستان لانے میں آسانی پیدا ہوجائے

Address

Kharian
KHARAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musafar Janan Ba Kala Raze posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category