The Tooth Nook Dental Care

The Tooth Nook Dental Care Dr Rimsha Imtiaz
BDS,(demont) , PGD orthodontics

08/09/2026

✨ A cleaner smile, a brighter confidence!

Scaling & Polishing کے بعد اس smile میں واضح فرق 🦷🤍
Surface stains اور calculus کی professional cleaning کے ساتھ — for a cleaner, fresher smile.

📍 Dental Services | Allama Iqbal Hospital, Kharian
👩‍⚕️ ڈاکٹر رمشا امتیاز | Dental Surgeon

06/09/2026

ایک جھلک ہماری Dental Services کی 🦷✨

میری کوشش ہے کہ ہر مریض کو صرف علاج ہی نہیں، بلکہ ایک صاف ستھرا، پرسکون اور comfortable ماحول بھی ملے—جہاں وہ اپنے دانتوں سے متعلق ہر مسئلہ کھل کر بیان کر سکے۔

چاہے routine dental check-up ہو، scaling & polishing، filling، root canal، braces یا مسکراہٹ کو بہتر بنانے سے متعلق کوئی treatment… صحیح وقت پر dental care آپ کے دانتوں کو طویل عرصے تک صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ 🤍

اپنی مسکراہٹ کو نظرانداز نہ کریں، کیونکہ healthy teeth صرف خوبصورتی نہیں بلکہ آپ کی overall well-being کا بھی حصہ ہیں۔ 🌿

📍 Dental Services — Allama Iqbal Hospital, Kharian
ڈاکٹر رمشا امتیاز | ڈینٹل سرجن

اگر کافی عرصے سے dental check-up نہیں کروایا، تو شاید اب وقت آ گیا ہے۔ 🦷🤍

مسکرانا سنت ہے، اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا ایک خوبصورت نیکی۔ 🤍اس جمعہ، اپنی مسکراہٹ کا بھی خیال رکھیے اور کسی کے دل...
04/09/2026

مسکرانا سنت ہے، اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا ایک خوبصورت نیکی۔ 🤍

اس جمعہ، اپنی مسکراہٹ کا بھی خیال رکھیے اور کسی کے دل کی خوشی کا سبب بھی بنیے۔
صحت مند دانت صرف خوبصورت مسکراہٹ نہیں دیتے، بلکہ خود اعتمادی اور خوشی بھی بڑھاتے ہیں۔ 🦷✨

اللہ تعالیٰ ہماری مسکراہٹوں کو خوشیوں کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ 🤲🏻

جمعہ مبارک 🌿

03/09/2026

بار بار منہ میں چھالے نکلتے ہیں؟ 😣🦷

ہر چھالا صرف “گرمی” کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ بار بار ہونے والے چھالوں کے مختلف محرکات اور وجوہات ہو سکتی ہیں، اور بعض صورتوں میں درست تشخیص ضروری ہوتی ہے۔

اگر چھالے بار بار ہوں، بہت دردناک ہوں یا دیر تک ٹھیک نہ ہوں تو خود علاج کے بجائے اپنے ڈینٹسٹ سے مشورہ کریں۔

📍 Allama Iqbal Hospital, Kharian

بار بار منہ میں چھالے نکلتے ہیں؟ 😣🦷ہر چھالا صرف “گرمی” کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ بار بار ہونے والے چھالوں کے مختلف محرکات اور...
03/09/2026

بار بار منہ میں چھالے نکلتے ہیں؟ 😣🦷

ہر چھالا صرف “گرمی” کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ بار بار ہونے والے چھالوں کے مختلف محرکات اور وجوہات ہو سکتی ہیں، اور بعض صورتوں میں درست تشخیص ضروری ہوتی ہے۔

اگر چھالے بار بار ہوں، بہت دردناک ہوں یا دیر تک ٹھیک نہ ہوں تو خود علاج کے بجائے اپنے ڈینٹسٹ سے مشورہ کریں۔

📍 Allama Iqbal Hospital, Kharian

02/09/2026

Love what I do. 🤍🦷
A little glimpse of the place where passion meets purpose—and every day is about creating healthier, more confident smiles. ✨

30/08/2026

صرف برش کرنا کافی نہیں، صحیح طریقے سے برش کرنا بھی ضروری ہے! ✨
نرم ہاتھ، درست زاویہ اور ہر دانت پر مناسب توجہ — یہی ہے بہتر Oral Hygiene کا راز۔ 🪥

27/08/2026

Toothpick سے دانتوں کے بیچ پھنسا کھانا نکالتے ہیں؟ 👀🦷 تو آج سے Toothpick کو بائے بائے اور Floss کو Hello-Hye! 👋😂 دانتوں کی صفائی کے لیے صحیح طریقہ اپنائیں اور اپنی مسکراہٹ کا خیال رکھیں۔ ✨

عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🤍مسکرائیں، محبت بانٹیں، اور دوسروں کے چہروں پر بھی مسکراہٹ لائیں۔ 🦷✨اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ ...
25/08/2026

عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🤍

مسکرائیں، محبت بانٹیں، اور دوسروں کے چہروں پر بھی مسکراہٹ لائیں۔ 🦷✨

اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی خوبصورت تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻

#عیدمیلادالنبی #کھاریاں

25/08/2026

“جہاں مسکراہٹوں کا خیال، دل سے رکھا جاتا ہے۔ 🤍🦷
آپ کی صحت مند اور پُراعتماد مسکراہٹ کے لیے — خوش آمدید! ✨
📍 Allama Iqbal Hospital, Kharian
👩🏻‍⚕️ Dr. Rimsha Imtiaz | Dental Surgeon”

Address

Allama Iqbal Hospital
Kharian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Tooth Nook Dental Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share