Mohsin Dental Clinic

Mohsin Dental Clinic The prefect place of all dental treatments by the qualified Dental surgeon Dr Mohsin Latif on affordable price.

You can book appointments 0 3 0 3 4 0 6 0 1 1 1 and WhatsApp 0 3 0 0 7 5 7 7 6 4 4

بہت سے لوگ اس بارے میں پوچھتے ہیں کہ دانتوں کو سفید اور چمکدار کیسے بنایا جا سکتا ہے پہلی بات تو یہ کہ ایسی کوئی وائٹننگ...
11/07/2024

بہت سے لوگ اس بارے میں پوچھتے ہیں کہ دانتوں کو سفید اور چمکدار کیسے بنایا جا سکتا ہے
پہلی بات تو یہ کہ ایسی کوئی وائٹننگ پیسٹ نہیں ہے جس سے دانت مستقل طور پر سفید ہو جائیں
دانتوں کو سفید کرنے کے لئے ڈینٹسٹ ایک طریقہ علاج تجویز کرتے ہیں جسے کہتے ہیں Teeth Bleaching
اس طریقہ علاج کو ڈینٹسٹ دو طرح سے کرسکتے ہیں
پہلا طریقہ علاج میں ڈینٹل کلینک میں ہی(At Office ) ڈینٹسٹ دانتوں پر مخصوص مٹیریل مخصوص مقدار میں لگاتے ہیں
دوسرے طریقہ (at home) میں ڈینٹسٹ مریض کے دانتوں کے مطابق ایک نمونہ لیتے ہیں اور اس کی دانتوں پر پہنی جانے والی ٹرے بناتے ہیں اور مریض کو اس میں مٹیریل مخصوص مقدار میں ڈال کر دانتوں پر پہننے کی تجویز کرتے ہیں تقریبا کچھ عرصے تک یہ مٹیریل ٹرے میں ڈال کر مریض نے 8 گھنٹے پہننا ہوتا ہے
بلیچنگ کے طریقہ علاج سے دانتوں میں چھہ مہینے سے تین سال تک وائٹننگ کا اثر رہتا ہے
البتہ اس طریقہ علاج سے کچھ مریضوں کو ٹھنڈا گرم لگنا اور مسوڑھوں میں سوزش جیسی علامات ظاہر ہوتی ہیں اوریہ مستقل نہیں ہے اور سگریٹ نوشی اور چائے وغیرہ کے استعمال سےدانتوں میں وائٹننگ کا اثر کم ہو جاتا ہے۔

To book your next appointment, contact us at :
📞0303-4060111
📞0300-7577644

Clinic address: Mohsin dental clinic kasur near ptcl exchange opposite imam bargah baldya chowk kasur.









To book your next appointment, contact us at :📞0303-4060111📞0300-7577644Clinic address: Mohsin dental clinic kasur near ...
10/07/2024

To book your next appointment, contact us at :
📞0303-4060111
📞0300-7577644

Clinic address: Mohsin dental clinic kasur near ptcl exchange opposite imam bargah baldya chowk kasur.



17/06/2024

عیدالاضحی مبارک
تقبل الله منا ومنكم وصالح الأعمال‎‎
🌷🤍🎉

محسن ڈینٹل کلینک قصورمیں کوالیفائیڈ ڈینٹل سرجن ڈاکٹر محسن لطیف سے اپنے دانتوں کا تمام علاج جراثیموں سے پاک آلات کے ذریعے...
03/02/2022

محسن ڈینٹل کلینک قصور
میں کوالیفائیڈ ڈینٹل سرجن ڈاکٹر محسن لطیف سے اپنے دانتوں کا تمام علاج جراثیموں سے پاک آلات کے ذریعے کروائیں۔۔۔
اپنی صحت اور دانتوں کی حفاظت کے لیے ہمیشہ کوالیفائڈ ڈینٹل سرجن کا انتخاب کریں۔۔۔
📞0303-4060111
📞0300-7577644


To book your next appointment, contact us at :📞0303-4060111📞0300-7577644Clinic address: Mohsin dental clinic kasur near ...
16/10/2021

To book your next appointment, contact us at :
📞0303-4060111
📞0300-7577644

Clinic address: Mohsin dental clinic kasur near ptcl exchange opposite imam bargah baldya chowk kasur.



دانت کی درد کا علاج دوا نہیں ہے۔ اکثر لوگ دانت کی درد کے لیے ہر وقت ادویات کا استعمال کیا کرتے ہیں۔ مستقل ادویات کا استع...
11/10/2021

دانت کی درد کا علاج دوا نہیں ہے۔

اکثر لوگ دانت کی درد کے لیے ہر وقت ادویات کا استعمال کیا کرتے ہیں۔ مستقل ادویات کا استعمال انسانی جسم پر منفی اثرات مرتب کرتی ہیں۔ اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو دانتوں کو ریشہ لگ جاتا ہے جسے دوا سے کم تو کیا جا سکتا ہے مگر ختم نہیں ۔ دانت کی درد کا مستقل علاج دانت کی روٹ کنال ہوتا ہے جسے عام زبان میں ڈیڈ کرنا کہتے ہیں۔ اگر آپ کو دانت میں درد محسوس ہو تو فوراً قریبی ڈینٹسٹ سے مشورہ کریں تا کہ بروقت دانت کو بچایا جا سکے۔اگر لاپرواہی برتی جائے تو ریشہ اتنا بڑھ جاتا ہے کہ دانت کو نکالنے کے سوا کوئی چارہ نہیں بچتا۔
اکثر لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ ریشے کی صورت میں دانت نہیں نکالنا چاہیے جو کہ بلکل غلط ہے۔ دانت کا علاج نہ کرانے کی وجہ سے ریشہ بنتا ہے۔ یوں کہا جا سکتا ہے کہ خراب دانت کی وجہ سے ریشہ بنتا ہے۔ اس لئے جب خراب دانت نکال دیا جائے گا تو ریشہ بھی نہیں رہے گا۔ ایسی صورت میں لوگوں کی سننے کی بجائے کسی کوالیفائیڈ شخص کی راے لے لی جاے۔

دانتوں اور مسوڑھوں سے متعلق کنسلٹیشن کے لئے کلینک وزٹ کریں،ایمرجنسی کی صورت پیج کے انباکس میں متاثرہ دانتوں اور مسوڑھوں کی تصویر شئیر کریں یا نیچے دیے ہوے نمبر پر رابطہ کریں۔
0303-4060111
کلینک ایڈریس: محسن ڈینٹل کلینک قصور ،امام بارگاہ کے سامنے نزد بلدیہ چوک ،سٹی تھانہ روڈ قصور ۔


                  If yes, it is not suggested. Right after eating, the saliva in mouth contains high concentrations of a...
04/08/2021


If yes, it is not suggested. Right after eating, the saliva in mouth contains high concentrations of acid. Brushing actually leads to abrasions and brushing right after eating will means acids along with abrasions leads to faster wearing of teeth enamel.

Call us today at 03034060111-03007577644 to book appointment.

دانت نکلوانے کے بعد کی احتیاطی تدابیر 30 منٹ بعد روئی ہٹا کر آئسکریم کھائیں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دانت نکلنے والی جگہ...
20/06/2021

دانت نکلوانے کے بعد کی احتیاطی تدابیر

30 منٹ بعد روئی ہٹا کر آئسکریم کھائیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دانت نکلنے والی جگہ پر زبان ،ہاتھ یا کوئی بیرونی شے لگانے سے اجتناب کریں

آئندہ 24 گھنٹے تک تھوکنے ،کلی کرنے اور برش کرنے سے اجتناب کریں

آئندہ 24 گھنٹے تک کھانے پینے میں گرم اور سخت خوراک کا استعمال نہ کریں

آئندہ24 گھنٹے تک کھانے پینے میں ٹھنڈی اور نرم اشیاء کا استعمال کریں
کسی قسم کی نشہ آور شے کا استعمال نہ کریں ورنہ زخم نہیں بھرے گا
24 گھنٹے گزرنے کے بعد نیم گرم پانی میں نمک ملا کر کلی کرنے کا سلسلہ صبح دوپہر شام 3 سے 5 دن جاری رکھیں






22/04/2021

Address

Near Ptcl Exchange Opposite Imam Bargah Baldya Chowk Kasur
Kasur
55050

Telephone

+923034060111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin Dental Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share