Rashid Ayoob Shaikh

Rashid Ayoob Shaikh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rashid Ayoob Shaikh, General Dentist, Jacobabad.

Warm smiles and good vibes at Kareem Dental Clinic this winter.
09/01/2026

Warm smiles and good vibes at Kareem Dental Clinic this winter.

15/07/2022

پورے پاکستان میں سب سے زیادہ شریف اور امن پرست قوم سندھی ہے،
یاد رہے شریف جب بدمعاشی پر اترتا ہے تو اس سے بڑا کوئی بدمعاش نہیں

Dunia ka Ameer tareen shakhas..
14/10/2021

Dunia ka Ameer tareen shakhas..

12/10/2021

لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰهِ
میری دعا ہےجس جس نے پڑھ لیا اللّٰه تعالٰی مرتے وقت اُسکو یہ کلمہ نصیب فرمائے۔

17/09/2021

امی عائشہ صدیقہؓ دنیا کی واحد خاتون جن کی پاک دامنی کی گواہی اللہ نے خود دی

22/07/2021

وہ تنہا کون ہے؟
__________

29/06/2021

ايک آدمى دهوپ ميں مزدورى کرسکتا هے ليکن پنکهے کے نيچے کهڑے هوکر نماز نهيں پڑھ سکتا وجہ کیا هے..؟
جسم مضبوط هے اور روح کمزور هے..

27/06/2021

ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتا ہیں

مگر ہمارے دل سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت نہیں

12/06/2021

انسان کا ہر کام آسان ہو جائے، جب دن کا پہلا کام نماز ہو🤲❤️

11/06/2021

۔۔۔۔۔ سلام صحابہ کرام۔۔۔۔۔۔۔
وه ابتدا میں چار تهے
دارارقم میں 45 ھو گئے
شعب ابی طالب میں 82 هو گئے
هجرت کے وقت وه 115 هو گئے
تو غزوه بدر میں 313 تهے
پهر رفته رفته برهتے چلے گئے
صلح حدیبیه میں تعداد 1400 هوئی
تو فتح مکه پر 10 هزار تهے
پهر غزوه حنین میں 12 هزار هو گئے
غزوه تبوک میں 40 هزار تهے
خطبه حجته الوداع میں انکی تعداد 70 هزار سے ذیاده تهی
حضور اکرم صلی الله علیه وسلم کے وصال کے وقت یه سوا لاکھ تهے
عرصه 23 سال میں اس قدر افرادی قوت کسی اور مذھب کا اعجاز نہیں
یه امتیاز صرف اسلام کو هی حاصل هے
وه لوگ اسلام میں اس قدر گھل مل گئے تھے که وه خود اسلام نظر آتے تھے
مٹی کے بنے ھوئے مگر پرواز آسمان سے اوپر تھی
وه موت سے نہیں ڈرتے تھے بلکه موت ان سے ڈرتی تھی
زمانه انھیں نھیں بلکه وه زمانے کو مسخر کرتے تھے
بس
صحابه وه جن کا رب الله
صحابه وه جن کا مدرسه بیت الله
جنکے استاد رسول صلی الله علیه وسلم جن کانصاب کتاب الله
جنکا امتحان لینے والا خود الله
نتیجه
رضی الله عنه
صحابه خود
حزب الله
اللہ ہمیں بھی صحابہ رضی اللہ عنہ سا ایمان اور جذبہ عطا کریں
جو ان سے بغض رکھے اللہ ان پر اپنا قہر نازل فرما
آمین
۔

09/06/2021

ایک دفعہ ایک ملک کا بادشاہ بیمار ہو گیا، جب بادشاہ نے دیکھا کے اس کے بچنے کی کوئی امید نہیں تو اس نے اپنے ملک کی رعایا میں اعلان کروا دیا کہ وہ اپنی بادشاہت اس کے نام کر دے گا جو اس کے مرنے کے بعد اس کی جگہ ایک رات قبر میں گزارے گا.
سب لوگ بہت خوفزدہ ہوئے اور کوئی بھی یہ کام کرنے کو تیار نہ تھا، اسی دوران ایک کمہار جس نے ساری زندگی کچھ جمع نہ کیا تھا
اس کے پاس سوائے ایک گدھے کے کچھ نہ تھا اس نے سوچا کہ اگر وہ ایسا کرلے تو وہ بادشاہ بن سکتا ہے اور حساب کتاب میں کیا جواب دینا پڑے گا اس کے پاس تھا ہی کیا ایک گدھا اور بس! سو اس نے اعلان کر دیاکہ وہ ایک رات بادشاہ کی جگہ قبر میں گزارے گا.
بادشاہ کے مرنے کے بعد لوگوں نے بادشاہ کی قبر تیار کی اور وعدے کے مطابق کمہار خوشی خوشی اس میں جا کر لیٹ گیا، اور لوگوں نے قبر کو بند کر دیا، کچھ وقت گزرنے کے بعد فرشتے آئے اور اسکو کہا کہ اٹھو اور اپنا حساب دو. اس نے کہا بھائی حساب کس چیز کا میرے پاس تو ساری زندگی تھا ہی کچھ نہیں سوائے ایک گدھے کے !
فرشتے اس کا جواب سن کر جانے لگے لیکن پھر ایک دم رکے اور بولے ذرا اس کا نامہ اعمال کھول کر دیکھیں اس میں کیا ہے ، بس پھر کیا تھا،سب سے پہلے انہوں نے پوچھا کہ ہاں بھئی فلاں فلاں دن تم نے گدھے کو ایک وقت بھوکا رکھا تھا، اس نے جواب دیا ہاں، فوری طور پر حکم ہوا کہ اسکو سو درے مارے جائیں،اسکی خوب دھنائی شروع ہو گئی.
اسکے بعد پھر فرشتوں نے سوال کیا اچھا یہ بتاو فلاں فلاں دن تم نے زیادہ وزن لاد کر اسکو مارا تھا، اس نے کہا کہ ہاں پھر حکم ہوا کہ اسکو دو سو درے مارے جائیں، پھر مار پڑنا شروع ہوگئی. غرض صبح تک اسکو مار پڑتی رہی.
صبح سب لوگ اکھٹے ہوئے اور قبر کشائی کی تا کہ اپنے نئے بادشاہ کا استقبال کر سکیں.جیسے ہی انہوں نے قبر کھولی تو اس کمہار نے باہر نکل کر دوڑ لگا دی، لوگوں نے پوچھا بادشاہ سلامت کدھر جا رہے ہیں، تو اس نے جواب دیا، او بھائیوں پوری رات میں ایک گدھے کا حساب نہیں دے سکا تو پوری رعایا اور مملکت کا حساب کون دیتا پھرے . لیکن کبھی سوچا ہے کہ ہم نے بھی حساب دینا ہے اور پتہ نہیں کہ کس کس چیز کا حساب دینا پڑے گا جو شاید ہمیں یاد بھی نہیں ہے .

Address

Jacobabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid Ayoob Shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share