Arwa Dental Surgery

Arwa Dental Surgery we deal with All types of dental procedures.

Arwa Dental Surgery  𝐍𝐚𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐈𝐬 𝐀𝐥𝐰𝐚𝐲𝐬 𝐁𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫!🦷💙Your own tooth is designed to last a lifetime and Root Canal Treatment g...
17/08/2025

Arwa Dental Surgery
𝐍𝐚𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐈𝐬 𝐀𝐥𝐰𝐚𝐲𝐬 𝐁𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫!🦷💙
Your own tooth is designed to last a lifetime and Root Canal Treatment gives it a second chance.

Unlike extraction, which can lead to shifting teeth, bone loss, and costly replacements, RCT preserves your natural bite, smile, and overall oral health.

Choose to save, not sacrifice!

"

📢 "دانت میں کیویٹی(دانت کا کیڑا) کا درد تب ہوتا ہے جب بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے!" 🦷اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ جب تک دانت میں در...
29/06/2025

📢 "دانت میں کیویٹی(دانت کا کیڑا) کا درد تب ہوتا ہے جب بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے!" 🦷

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ جب تک دانت میں درد نہ ہو، کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن حقیقت اس کے بالکل اُلٹ ہے۔

✅ دانت میں کیویٹی (Dental Cavity) آہستہ آہستہ بڑھتی ہے اور شروعات میں کوئی درد نہیں ہوتا!
آئیے سمجھتے ہیں کہ کیویٹی کے مختلف مراحل میں کیا ہوتا ہے:

---

🔹 مرحلہ 1: کیویٹی چھوٹی ہو
➡️ اگر بروقت پکڑی جائے، تو صرف ایک چھوٹا سا فلنگ (Filling) کافی ہوتا ہے – آسان، سستا، اور بغیر درد کے علاج ہو جاتا ہے۔

---

🔹 مرحلہ 2: کیویٹی گہری ہو جائے
➡️ جب کیویٹی دانت کے اندر تک پہنچ جائے، تب شدید درد ہوتا ہے اور علاج کے لیے روٹ کینال (Root Canal) کی ضرورت ہوتی ہے – مہنگا اور وقت طلب علاج ہوتا ہے۔

---

🔹 مرحلہ 3: دانت بچ نہ سکے
➡️ اگر کیویٹی بہت دیر بعد پکڑی جائے، تو دانت نکالنا پڑتا ہے (Extraction)۔ پھر اس جگہ کو بھرنے کے لیے دو راستے ہوتے ہیں:

1️⃣ بریج (Bridge) – آس پاس کے 2 صحت مند دانتوں کو بھی گھس کر (triming)استعمال کرنا پڑتا ہے
2️⃣ امپلانٹ (Implant) – دانت کا نعم البدل لگانا پڑتا ہے، جو کافی مہنگا ہوتا ہے

---

💡 تو بہتر کیا ہے؟
✅ ہر 6 ماہ بعد چیک اپ کروائیں
✅ کیویٹی کو شروعات میں ہی پکڑوا لیں
✅ دانتوں کی صفائی اور احتیاطی تدابیر اپنائیں

---

📝 یاد رکھیں:
"شروعات میں علاج سستا، آسان اور مؤثر ہوتا ہے — دیر کریں گے تو وقت، پیسہ اور دانت تینوں کا نقصان ہوگا!"

👩‍⚕️ اپنے دانتوں کی قدر کریں، وہ قدرت کی ایک قیمتی نعمت ہیں۔

























اروا ڈینٹل سرجری کی جانب سے بچوں کے دانتوں کی حفاظت اور والدین میں بچوں کے دانتوں کی صحت کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے ...
18/04/2025

اروا ڈینٹل سرجری کی جانب سے بچوں کے دانتوں کی حفاظت اور والدین میں بچوں کے دانتوں کی صحت کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لیے ایک خاص آفر پیش کی جا رہی ہے۔

اکثر والدین یہ نہیں جانتے کہ بچوں کے کون سے دانت دودھ والے ہیں اور کون سے مستقل، جس کی وجہ سے کئی بار اہم دانت وقت پر توجہ نہ ملنے سے خراب ہو جاتے ہیں۔ خاص طور پر وہ دانت جو چھ سال کی عمر میں آتے ہیں، اکثر والدین انہیں بھی عارضی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں، حالانکہ وہ بچے کے مستقل دانت ہوتے ہیں۔

ہمارا مقصد والدین اور بچوں دونوں کو دانتوں کی صفائی اور حفاظت کے بارے میں مکمل آگاہی دینا ہے، مثلاً:

بچوں کے دانتوں کی صفائی دن میں کتنی بار اور کس وقت کرنی چاہیے

بچوں اور بڑوں کے لیے موزوں ٹوتھ پیسٹ کا انتخاب

دانتوں میں میل (Plaque) اور گندگی کی بروقت صفائی کیوں ضروری ہے

ابتدائی کیئر سے کیسے دانتوں کو گڑھوں (Cavities) اور خرابی سے بچایا جا سکتا ہے

ہمارے مشاہدے میں آیا ہے کہ تقریباً 90% بچوں کے دانت صرف لاعلمی اور لاپروائی کی وجہ سے خراب ہو جاتے ہیں، جس سے مستقبل میں مہنگا اور تکلیف دہ علاج کرنا پڑتا ہے۔

اسی لیے ہر ہفتہ اور اتوار کو اروا ڈینٹل سرجری میں بچوں کے لیے مفت ریگولر چیک اپ کی سہولت فراہم کی جاتی ہے، تاکہ ان کے دانتوں کی صحت پر مسلسل نظر رکھی جا سکے۔

اپنے بچوں کی صحت مند مسکراہٹ کے لیے آج ہی تشریف لائیں!















اَروٰی ڈینٹل سرجری سے جڑے رہیں!
ہماری واٹس ایپ چینل کو فالو کریں اور پائیں تازہ ترین پروموشنز، ڈسکاؤنٹس اور خاص آفرز۔
کسی بھی آفر سے محروم نہ رہیں – ابھی ہمارے چینل کو جوائن کریں!

https://whatsapp.com/channel/0029Vb5hxgRBqbr6odNX0R3ghttps://whatsapp.com/channel/0029Vb5hxgRBqbr6odNX0R3g

Alert 🚨 for dentists!!!While performing Root canal treatment!!!Don't afraid of curved canals.I'm giving you a easy, slow...
07/08/2024

Alert 🚨 for dentists!!!
While performing Root canal treatment!!!
Don't afraid of curved canals.
I'm giving you a easy, slowly and soft hint keep it in mind!!
Take such curves easy, treat them slowly slowly and handle them softly 😂..

02/07/2024

عطائی انسانیت کی دشمن ہے۔
پاکستان میں عطائیت میڈیکل پروفیشن کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔۔۔۔گلی گلی کوچوں میں بیٹھ کر اپنے ساتھ ڈاکٹر لکھ کر لوگوں کی جانوں سے کھیلتے ہیں۔۔۔۔کئی قیمتی جانیں موت کے گھاٹ اتاردی اور کتنوں کو اپاہج اور معزور بنایا۔۔غلط دوائیاں لکھ کر ایک بیماری کیساتھ مزید کئی اور بیماریاں پیدا کرتے ہیں۔۔۔۔انسانیت کے ان دشمنوں کیخلاف سخت قانونی کاروائی ہونی چاہئے

01/07/2024

میڈیکل اسٹور میں بیٹھے جعلی ڈاکٹرز

یہ جعلی ڈاکٹر پاکستانی ہر گاؤں میں بیٹھے ہیں جو 400-500 لیتے ہیں مریض کو drip , ٹیکا لازمی لگاتے ہیں اور بازار کی کھلی غیر میعاری دوائی دیتے ہیں جس کی کوئی expiry date بھی نہیں ہوتی ۔

ٹیکا steroids کا ہوتا ہے جس سے مریض کو فورن آرام آجاتا ہے مگر آہستہ آہستہ مریض کو اس ٹیکے کی عادت ہوتی جاتی ہے اور اس کے ہڈی ، جوڑ ، جگر ، گردے فیل ہونا شرو ع ہوجاتے ہیں ۔

ان لوگوں کی بیواکوفی سے کبھی کبھی مریض غلط ٹیکا لگنے یا غلط drip لگنے سے جان کی بازی بھی ہار جاتا ہے ۔

گاؤں میں سب کو پتا ہونے کے باوجود لوگ ایسے میڈیکل اسٹور میں بیٹھے جعلی ڈاکٹرز پاس جاتے ہیں

"Say goodbye to stains and hello to a brighter smile! ✨🦷      "
23/06/2024

"Say goodbye to stains and hello to a brighter smile! ✨🦷 "



















26/04/2024






Missing teeth can lead to various consequences, including:1. Difficulty chewing: Missing teeth can make it challenging t...
01/03/2024

Missing teeth can lead to various consequences, including:

1. Difficulty chewing: Missing teeth can make it challenging to properly chew food, which can lead to digestive issues.
2. Speech problems: Gaps caused by missing teeth can affect speech, leading to lisps or difficulty pronouncing certain words.
3. Shifting of remaining teeth: Adjacent teeth may shift into the empty space, causing misalignment and bite problems.
4. Bone loss: The jawbone requires stimulation from teeth to maintain its density. When teeth are missing, the bone in that area can deteriorate over time.
5. Changes in facial structure: Bone loss and shifting teeth can alter the shape of the face, leading to a sunken appearance.
6. Self-esteem issues: Missing teeth can impact self-confidence and lead to embarrassment when smiling or speaking.
7. Increased risk of gum disease and tooth decay: Gaps in the teeth can trap food particles and bacteria, increasing the risk of oral health problems.
8. Temporomandibular joint (TMJ) disorders: Changes in bite alignment due to missing teeth can put stress on the jaw joint, leading to discomfort or pain.

It's essential to address missing teeth promptly to prevent these potential consequences and maintain oral health.

Address

Zubair Shah Road Near Golden Era Hostel H/13-lll Opposite Nust Gate 2
Islamabad
4500

Opening Hours

Monday 16:00 - 22:00
Tuesday 16:00 - 22:00
Wednesday 16:00 - 22:00
Thursday 16:00 - 22:00
Saturday 16:00 - 22:00
Sunday 11:00 - 21:00

Telephone

+923047666558

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arwa Dental Surgery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Arwa Dental Surgery:

Share