Dent-O-Care Dental&Aesthetics

Dent-O-Care Dental&Aesthetics Quality,affordable dental practice. With strict emphasis on sterilization and quality care

✨ اب غیر ضروری بالوں سے ہمیشہ کے لیے نجات! ✨اب آپ کے شہر فورٹ عباس میں پہلی مرتبہ جدید Laser Hair Removal کی سہولت دستیا...
12/03/2026

✨ اب غیر ضروری بالوں سے ہمیشہ کے لیے نجات! ✨

اب آپ کے شہر فورٹ عباس میں پہلی مرتبہ جدید Laser Hair Removal کی سہولت دستیاب ہے۔
بار بار ویکس، تھریڈنگ اور شیونگ سے تنگ آ گئے ہیں؟ اب حاصل کریں ہموار اور صاف جلد جدید لیزر ٹیکنالوجی کے ساتھ۔

✔ محفوظ طریقہ
✔ جدید ٹیکنالوجی
✔ دیرپا اور مؤثر نتائج

اب بک کروائیں اپنا اپائنٹمنٹ اور اعتماد کے ساتھ خوبصورت جلد حاصل کریں۔

📍 پتہ: اللہ اکبر روڈ، بالمقابل جامعہ الایمان مسجد، فورٹ عباس
📞 رابطہ نمبر: 0316-5041295

Dento Care Dental & Aesthetics

🌙 رمضان مبارک کی خصوصی پیشکش - ڈینٹو کیئر ڈینٹل اینڈ استھیٹکس 🌙​کیا آپ اس رمضان اپنی جلد کو تازہ، چمکدار اور شاداب بنانا...
10/03/2026

🌙 رمضان مبارک کی خصوصی پیشکش - ڈینٹو کیئر ڈینٹل اینڈ استھیٹکس 🌙
​کیا آپ اس رمضان اپنی جلد کو تازہ، چمکدار اور شاداب بنانا چاہتے ہیں؟ ✨
​فورٹ عباس میں پہلی مرتبہ، ڈینٹو کیئر لایا ہے آپ کے لیے میڈیکل گریڈ ہائیڈرافیشلز اور استھیٹک پروسیجرز کی شاندار رمضان ڈیلز! وہ بھی کوالیفائیڈ اسٹیٹک فزیشن کی زیرِ نگرانی۔
​✨ ہماری خصوصی رمضان ڈیلز ✨
​💧 Basic Hydrafacial — صرف Rs. 2500 میں
💧 Classic Hydrafacial — صرف Rs. 3500 میں
💧 Carbon Facial — صرف Rs. 3000 میں (Deep Cleansing کے لیے بہترین)
💧 Signature Hydrafacial — صرف Rs. 4000 میں
💧 Korean Products Hydrafacial — صرف Rs. 6000 میں (K-Beauty Glow)
​🎁 خاص رعایت: تمام ہائیڈرافیشلز کے ساتھ LED Mask Therapy بالکل مفت! ✅
​ہم ہی کیوں؟
✅ میڈیکل گریڈ ہائیڈرافیشل ٹیکنالوجی
✅ ماہر ڈاکٹر کی زیرِ نگرانی علاج
✅ ہر جلد کے لیے محفوظ اور موثر نتائج
​📍 پتہ: اللہ اکبر روڈ، بالمقابل جامعہ الایمان مسجد، فورٹ عباس۔
​📞 ابھی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں:
0316-5041295
​عید کی تیاری کریں ابھی سے! ڈینٹو کیئر کے ساتھ پائیں وہ نکھار جس کے آپ حقدار ہیں۔ 🌟

24/12/2025

“فورٹ عباس میں پہلی بار ✨
100٪ کوریَن پروڈکٹس کے ساتھ
کوریَن ہائڈرافیشل 💧
صرف ڈینٹو کیئر ڈینٹل اینڈ استھیٹکس میں”
For Appointment
0316-5041295

💫💫💫💫𝗢𝗳𝗳𝗲𝗿 𝘃𝗮𝗹𝗶𝗱 𝘁𝗶𝗹𝗹  ◦•●◉✿ 31st December ✿◉●•◦💫💫💫◦•●◉✿For Appointment ✿◉●•◦ᴠɪsɪᴛ ᴅᴇɴᴛ-ᴏ-ᴄᴀʀᴇ ᴅᴇɴᴛᴀʟ & ᴀᴇsᴛʜᴇᴛɪᴄs
18/12/2025

💫💫💫💫𝗢𝗳𝗳𝗲𝗿 𝘃𝗮𝗹𝗶𝗱 𝘁𝗶𝗹𝗹 ◦•●◉✿ 31st December ✿◉●•◦💫💫💫
◦•●◉✿For Appointment ✿◉●•◦
ᴠɪsɪᴛ ᴅᴇɴᴛ-ᴏ-ᴄᴀʀᴇ ᴅᴇɴᴛᴀʟ & ᴀᴇsᴛʜᴇᴛɪᴄs

✨ہر دلہن کا خواب… بے داغ، چمکتی اور شاندار اسکن ✨اپنے خاص دن پر سب کی نظروں کا مرکز بننے کے لیےڈینٹو کیئر ڈینٹل اینڈ ایس...
13/12/2025



ہر دلہن کا خواب… بے داغ، چمکتی اور شاندار اسکن ✨
اپنے خاص دن پر سب کی نظروں کا مرکز بننے کے لیے
ڈینٹو کیئر ڈینٹل اینڈ ایستھیٹکس کی ویڈنگ اسپیشل فیشل ڈیلز سے فائدہ اٹھائیں۔

حسن جو تصویروں میں بھی چمکے
آج ہی اپنی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں 💍
0316-5041295

✨ نئی جلد، نیا اعتماد ✨اب غیر ضروری بالوں، جھریوں اور بے رونق جلد کو کہیں الوداع 👋جدید ترین مشینری اور تجربہ کار سٹاف کے...
13/12/2025

✨ نئی جلد، نیا اعتماد ✨
اب غیر ضروری بالوں، جھریوں اور بے رونق جلد کو کہیں الوداع 👋

جدید ترین مشینری اور تجربہ کار سٹاف کے زیرِ نگرانی
💎 لیزر ہیئر ریموول
💎 میڈیکل گریڈ ہائڈرا فیشل
💎 پی آر پی
💎 ایڈوانس مائیکرو نیڈلنگ
💎 مول ریموول
💎 میزو تھراپی

📍 محفوظ، مؤثر اور جدید طریقۂ علاج
🎉 محدود وقت کے لیے خصوصی آفر دستیاب ہے

آج ہی اپائنٹمنٹ بُک کریں اور اپنی جلد کو وہ خوبصورتی دیں جس کی وہ حقدار ہے ✨

📞 رابطہ کریں:
0316-5041295 | 0333-2831000

Address

Fort Abbas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dent-O-Care Dental&Aesthetics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dent-O-Care Dental&Aesthetics:

Shortcuts

Share