Moosa Dental Clinic

Moosa Dental Clinic موسیٰ ڈینٹل کلینک جہاں ہم مناسب دانتوں کے چیک اپ اور مختلف دندان سازی کے طریقہ کار فراہم کرتے ہیں۔😊

06/06/2026

Alhumdulilah ✌️
A new journey ,new start,new emotions ....
So book your appointments ;contact on 03345559455

27/05/2026
23/05/2026

Something new is going to Happen soon I.Allah
Just stay tuned!!!

عقل داڑھ کو نکالنے کی ایک وجہ اس کی جڑوں کا ٹیڑھا ہونا بھی ہے ۔اسلئے اِس دانت کو نکالنے سے پہلے ہمیں x-ray لازمی کرنا پڑ...
19/05/2026

عقل داڑھ کو نکالنے کی ایک وجہ اس کی جڑوں کا ٹیڑھا ہونا بھی ہے ۔اسلئے اِس دانت کو نکالنے سے پہلے ہمیں x-ray لازمی کرنا پڑتاہے ۔تاکہ دانت کا باقائدہ معائنہ کیا جائے ۔

16/05/2026

11/05/2026

عقل داڑھ سب سے آخر میں آنے والا دانت ہے ۔لیکن بہت جلد اس میں کیڑا لگ جاتاہے ۔وجہ یہ ہے کہ ہڈی میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے ...
04/05/2026

عقل داڑھ سب سے آخر میں آنے والا دانت ہے ۔لیکن بہت جلد اس میں کیڑا لگ جاتاہے ۔وجہ یہ ہے کہ ہڈی میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے یہ دانت پوری طرح نکلتا نہیں ہے ۔اسلئے برش نہ پہنچنے کی وجہ سے اور بار بار کھانا پھنس جانے کی وجہ سے کیوٹی بن جاتی ہے ۔اگر جلد علاج نہ کروایا جائے تو اس دانت کو نکالنا پڑتا ہے ۔سو اس دانت کو نکالنے سے آپ کی عقل کو کچھ نہیں ہوتا۔17۔25 سال تک یہ دانت نکلتا رہتاہے اسلئے اس کو عقل داڑھ کہتے ہیں ۔

ہم تو ڈو بے ہیں صنم تمھیں بھی لے ڈوبیں گے ۔کچھ کیسز میں عقل داڑھ بالکل ایسی ہی پڑی ہوتی ہے جیسے اس تصویر میں نظر آ رہی ہ...
25/04/2026

ہم تو ڈو بے ہیں صنم تمھیں بھی لے ڈوبیں گے ۔
کچھ کیسز میں عقل داڑھ بالکل ایسی ہی پڑی ہوتی ہے جیسے اس تصویر میں نظر آ رہی ہے اور ساتھ والے دانت کا بیڑا غرق کر دیتی ہے ۔اسلئے اگرآپ کوئی بھی مسئلہ نوٹ کریں تو پراپر چیک اپ لازمی کروائیں ۔تاکہ دانت کو ضائع ہونے سے بچا یا جاسکے

Address

Dr Javaid Iqbal Bajwani Shaheed Hospital Infront Of A1 Hotel Street 2 Opposite To Truama Center DGk
Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923462965061

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moosa Dental Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share