Ayaz Dental Clinic

Ayaz Dental Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayaz Dental Clinic, Dentist & Dental Office, Rega Road opposit Grade station sawari buner, BUNER.

اے اللہ کریم اے قہّار اور جبّار ذات😭😭ہمارے ساتھ کوئی وسائل اور طاقت نہیں ہے ہم کمزور ہے بس تو اپنے ولی کے قاتلوں کو نشان...
05/05/2026

اے اللہ کریم اے قہّار اور جبّار ذات😭😭
ہمارے ساتھ کوئی وسائل اور طاقت نہیں ہے ہم کمزور ہے بس تو اپنے ولی کے قاتلوں کو نشانہ عبرت بنا اور تو خود حضرت شیح صاحب کے قاتلوں سے بدلہ لیکر مسلمانوں کے دلوں کو دلاسہ فرما🤲🤲
ہم گناہگاروں نے حضرت شیح صاحب جیسی شحصیت کو بھی معاف نہ کیا😭😭
اللہ کریم حضرت شیح صاحب کی کی شھادت کو قبول فرمااور انکےمتعلقین،متوسلین،محبیین،پسماندگان اور تلامذہ کو صبر جمیل نصیب فرمائیں🤲🤲

30/04/2026

Neat and clean

جاپان کی اوساکا یونیورسٹی کے محققین نے 75 سال یا اس سے زائد عمر کے تقریباً 2 لاکھ افراد کے طبی اور دندان ساز ریکارڈز کا ...
21/01/2026

جاپان کی اوساکا یونیورسٹی کے محققین نے 75 سال یا اس سے زائد عمر کے تقریباً 2 لاکھ افراد کے طبی اور دندان ساز ریکارڈز کا جائزہ لیا۔

دوران تحقیق سائنسدانوں نے دریافت کیا کہ منہ کی خشکی، چبانے یا نگلنے میں دشواری جیسی علامات عمر گھٹنے کا سبب ہوسکتی ہے، ڈینٹل چیک اپ سے صحت مند زندگی کی مدت بڑھ سکتی ہے۔

حالیہ تحقیقی مطالعات کے مطابق خراب یا ضائع شدہ دانت اور منہ کی کمزوری زندگی کی مدت کو کم کر سکتی ہے جبکہ صحت مند یا علاج شدہ دانت عمر بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

03/11/2025

Alhamdulillahforeverything 📍

06/10/2025

27/09/2025



         ...    ...
27/06/2025









...


...


Address

Rega Road Opposit Grade Station Sawari Buner
Buner
03367788999

Telephone

+923367788999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayaz Dental Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share