Zahid dental clinic

Zahid dental clinic ایک انسان کی زندگی دنیا کے سب سے امیر ترین ادمی کی جائیداد سے زیادہ قیمتی ہے۔🌿🍀🌴🌵🌾🌱🌾🌼🍀🌾🌾🌿

میڈیکل سٹور ۔ہوٹل ۔پانی ۔مسجد ۔باتھ روم ۔حواتین کے لیٸے پردے کا انتظام ۔علاقے کی مناسبت سے دستیاب ہیں

💖🌿میرا کلینک میرے لئے ایک خاص جگہ ہے، جہاں میں لوگوں کی صحت اور سمجھداری کے لئے اپنے مہارتوں کا استعمال کرتا ہوں۔ اگر ہم...
21/01/2024

💖🌿میرا کلینک میرے لئے ایک خاص جگہ ہے، جہاں میں لوگوں کی صحت اور سمجھداری کے لئے اپنے مہارتوں کا استعمال کرتا ہوں۔
اگر ہم کسی کا بھلا نہیں کر سکتے تو کم از کم اتنا ضرور خیال رکھیں کہ اپنے ہاتھ اور زبان کے عمل سے کسی کو تکلیف بھی نہ پہنچائیں✨🌱
contact us...🏥
03325492774
03471890193

04/12/2023

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان .
اور تُم اپنے پروردگارِ کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟ 🖤
https://fb.watch/oJg_yHtsYh/?mibextid=Nif5oz

01/12/2023
18/11/2023

✨♥️

*اپنے ہاتھ میں موجود اس موبائل کا اچھا استعمال کریں,*
*یہ آپ کی اچانک موت کے بعد یا تو آپ کی بخشش کا سامان بن سکتا ہے یا جہنم میں جانے کا سبب* 💯🥀

🍃★──┼●•🥀

ہم اکثر بیٹیوں کو پیداٸش سے ہی  بیچاروں کو  چند حقوق سے  محروم کرتے ہیں بعض تو  اسلامی نقطہ نگاہ سےبھی  ٹھیک نہیں ۔بیٹے ...
11/10/2023

ہم اکثر بیٹیوں کو پیداٸش سے ہی بیچاروں کو چند حقوق سے محروم کرتے ہیں بعض تو اسلامی نقطہ نگاہ سےبھی ٹھیک نہیں ۔
بیٹے پر عقیقہ
بیٹی پر کچھ نہیں
بیٹی کی پیداٸش پر ناراضگی کا اظہار
بیٹے کی پیداٸش پر مٹھاٸی بانٹنا
موجودہ دور میں بیٹے کی پیداٸش پر سوشل میڈیا پر پوسٹ لگانا
بیٹی کی پیداٸش پر حاموشی ایسی کہ آڑوس پڑوس کو بھی حبر نہ ہو
یہ سب علامات نازاضگی ہے جو کہ بندہ مُنہ سے تو حوشی کا اظہار کرے لیکن دل میں اس بات سے انکاری ہوتا ہے ۔
یہ غلط رسومات اور روایات جو اسلام کے متصادم ہو اپنانے سے انکار کرتا ہو ۔
حضرت موسی علیہ سلام، نے اللہ تعالی سے پوچھا. یااللہ جب آپ اپنے بندہ پر مہربان ھوتے ھے .تو کیا عطا کرتے ھو .اللہ تعالی نے فرمایا. آگر شادی شدہ ھو تو بیٹی، خضرت موسی نے پھر کہا.یااللہ اگر ذیادہ مہربان ھوتے ھو.تو اللہ تعالی نے پھر فرمایا. دوسری بیٹی بھی عطا کرتا ھو .تو خضرت موسی نے پھر فرمایا. یااللہ آگر سب سے ذیادہ مہربان ھوتے ھو تو پھر. .تو اللہ تعالی نے پھر فرمایا. اے موسی پھر میں تیسری بیٹی عطا کرتا ھو. ...اللہ تعالی فرماتے ھے .جب میں اپنے بندہ کو بیٹا عطا کرتا ھو. تو اس کی بیٹے کو بولتا جاٶ اور اپنے باپ کا بازو بنو .اور جب بیٹی عطا کرتا ھو. تو میری اپنی خدائی پر قسم کہ میں اس کے باپ کا خود بازو بنوں گا .
بیٹی اللہ کی رحمت ھوتی ھے .... 😍😍😗
ایڈمن Zahid dental clinic
تمام فالوور Zahid dental clinic کی طرف سےبرادر مکرم Zahid Dental کو مبارکباد
شکریہ

Address

ہاٸی وے چوک بنوں لنک روڈ
Bannu

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923471890193

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid dental clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zahid dental clinic:

Share